DailyNews

Greece; Jaffria Organization Greek President Syed Fida Hussein Shah and his wife die in a gas leak in Athens

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں جعفریہ آرگنائزیشن یونان کے صدر سید فدا حسین شاہ اور ان کی اہلیہ گیس لیک ہونے کی وجہ سے اپنے گھر میں انتقال کر گئے

(ایتھنز(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,زاہد مصطفی اعوان سے یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں جعفریہ آرگنائزیشن یونان کے صدر سید فدا حسین شاہ اور ان کی اہلیہ گیس لیک ہونے کی وجہ سے اپنے گھر میں انتقال کر گئے اس نہ خوش گوار واقعہ کے بعد یونان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی انتہائی افسردہ ہے پولیس نے دونوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان دونوں کی موت کی وجہ کمرے میں گیس ہیٹر کی وجہ بنی سید فدا حسین شاہ پاکستانی کمیونٹی کی انتہائی پسندیدہ شخصیت تھی اس حادثے میں سید فدا حسین شاہ کے تین بچے خوش قسمتی سے بچ گئے پچھلے کچھ دنوں میں بھی کافی پاکستانی گیس لیکج میں حادثات کی وجہ سے جان کی بازی ہار چکے ہیں پاکستانی کمیونٹی نے کہا کے سید فدا حسین شاہ یونان میں پاکستانی کمیونٹی کا اثاثہ تھے اور ان کی کمی کو کبھی پورا نہیں کیا جا سکتا سید فدا حسین شاہ کا نماز جنازہ 13 جنوری بروز سوموار شام 6 بجے ایتھنز میں ادا کیا جائے گا

Show More

Related Articles

Back to top button