DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan; Social personality Shafaqat Hussain passed away in village Pind Bainso

موضع پنڈ بینسو ٹرانسپورٹر لیاقت حسین کے بھائی سماجی شخصیت شفاقت حسین تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی) موضع پنڈ بینسو ٹرانسپورٹر لیاقت حسین کے بھائی سماجی شخصیت شفاقت حسین تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے۔ نماز جنازہ عالم دین مولانا محمد اقبال قریشی کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں صوبیدار محمود حسین، راجہ محمد نواز، ارشد بھٹی، اصغر کیانی، صوفی حنیف، راجہ زاہداکبر، مشتاق کیانی، بابو چوہدری منیر، صوبیدار میجر(ر) سردار علی، راجہ شبیر، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button