DailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Administrator Local body Chaudhry Aftab Ahmad Khan will make Dadyal City in to historic city. Ex councillor Mushtaq Ahmed

ایڈمنسٹر یٹربلدیہ چوہدری آفتاب احمد خان ڈڈیال شہر کو تاریخی شہر بنا ئیں گئے

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,وقار احمد)
سابق بلدیہ کونسلر مشتاق احمد نے کہا کہ ایڈمنسٹر یٹربلدیہ چوہدری آفتاب احمد خان ڈڈیال شہر کو تاریخی شہر بنا ئیں گئے انہوں نے گزشتہ ڈڈیال شہر کی میں مختلف ترقیات کاموں کے دوران مختلف مکتبہ فکر لوگوں کی موجودگی میں کہا ہے ان کے ہمراہ وقار بشیر،عبدالغفور چغتائی اور دیگر بھی تھی انہوں نے کہا کہ جس طرح ایڈمنسٹریٹر بلدیہ نے شہر میں جس طر ح کام کر رہے ہیں وہ کو واقع ہی تاریخی شہر ہی بنایا گئے

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,وقار احمد) ڈڈیال مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنا ولواں اجلا س جس کی صدارت وقاراحمدبشیر نے کی جس میں سابق کونسلر بلدیہ مشتاق احمد چغتائی،عبدالغفور چغتائی،زغفران توحیدی،طارق عقیل۔احسن شفیق،ملک خرم ریاست،عدنان شبیر،عبداللہ خان،ویگر نے شرکت اجلا س میں محمد مدثرمیر ایڈووکیٹ کو وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا کوآرڈینیٹرتعینات ہو نے پر مبارک باد پیش کی انہوں نے امیدظاہر کی کے مدثر میر ایڈووکیٹ عوام علاقہ کے کام ترجہمی بنیادوں پر کام کریں گئے

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,وقار احمد) مسلم کانفر نس کے تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیا نے کہا کہ آج مقبوضہ کشمیر میں 160دن ہو گئے معصوم مسلمانوں کو اپنے ہی ملک رہنے اور مسلمان ہو نے کی سزا دے رہے انہوں آج مبقوضہ کشمیر میں نہ بجلی،پانی،انٹرنیٹ کی سہولت،ٹیلی کی سہولت اور ہسپتالوں میں ادویات کی کمی ہر بنیادوی سہولت میسر نہیں لگتا ہے کہ عالمی داررے،اقوام متحدہ،سلامتی کونسل یہ سب بڑی عالمی تنظیم ہیں چار ماہ ہو گئے اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں انہوں نے کہا آج کشمیر کی حالت دیکھا کر خون کے آنسو روتا ہے ان کے ہمر اہ وقار احمد،بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ آج کل کے کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے سب خاموش کیوں ہیں کیا وجہ کہ کشمیر میں خون ریز ی ہو رہے سب خاموش کیونکہ ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button