DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Wanted criminal arrested by police in a crackdown against criminals in Kotli Sattian region

تھا نہ کو ٹلی ستیاں پولیس کی مجرمان اشتہاری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، اشتہاری مجرم گرفتار

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) تھا نہ کو ٹلی ستیاں پولیس کی مجرمان اشتہاری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، کیٹیگری “A”کامجرم اشتہاری گرفتار سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد احسن یونس نے ضلع بھر میں مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کررکھے ہیں، جن کے تحت تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی جیسے سنگین مقدمے میں ملوث کیٹیگری “A”کے مجرم اشتہاری کو گرفتار کرلیا، ایس پی صدررائے مظہراقبال نے سی پی او محمد احسن یونس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے مجرمان اشتہاری کے خلاف جاری مہم میں کیٹیگری “A”کے مجرم اشتہاری کو گرفتار کرلیا، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس کو محمد اعجاز نے ڈکیتی کے مقدمہ کیلئے درخواست دی تھی جس میں مدعی نے مجرم وارث علی کو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نامزد کیا تھا، جو مجرم اشتہاری واردات کے بعد گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہوگیا، جس کی گرفتار ی کیلئے متعدد ریڈ کیے جو بعد میں مجرم اشتہاری قرار دیا گیا، مجرم اشتہاری کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او تھانہ کوٹلی ستیاں، پولیس افسران اور آئی ٹی ایکسپرٹ پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے مجرم اشتہاری کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، مجرم کو تھانے منتقل کرکے تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے، سی پی او محمد احسن یونس نے ایس پی صدر رائے مظہر اقبال کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ڈکیتی جیسے سنگین مقدمات میں متاثرین کو انصاف کی فراہمی کیلئے مجرمان اشتہاری کی گرفتاری ناگزیر ہوتی ہے۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) ٹریفک پولیس کو ٹلی ستیاں کی سال 2019کے دوران کا روائیوں میں پانچ ہزار دو سو تیرہ گا ڑیوں کے چالان کیے گئے جس میں اکیس لا کھ تیس ہزار آٹھ سو رو پے قومی خزانے میں جمع کروائے گئے، انچارج ٹریفک پولیس کوٹلی ستیاں ندیم ریاض ستی نے بتا یا کہ جن گا ڑیوں کے چا لا ن کیے گئے ان میں اوور لوڈنگ،اوور چارجنگ، غلط پارکنگ، روٹ پر منٹ کی خلا ف ورزی، گاڑیوں کی فٹنس، بغیر لائسنس، کالے شیشے والی گاڑیوں،کم عمر ڈرائیور ز، بغیر ہیلمنٹ، بغیر لائسنس، اور بغیر نمبر پلیٹ کے گا ڑیوں، فینسی نمبر پلیٹ والی گا ڑیا ں اور مو ٹر سائیکل شامل ہیں انہوں نے بتا یا کہ کم عمر ڈرئیورز کیخلا ف کا روائی کے بعد اب بہتری آئی ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ قانو نی کی خلا ف ورزی کر نے والے ٹرا نسپو ٹرزکیخلا ف بھر پو ر کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی جبکہ قانو ن کی خلا ف ورزی کر نے پر مسافر ٹریفک پو لیس کو ٹلی ستیاں کو فوری اگا ہ کریں جلد کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) ایم پی اے پی پی6میجر لطا سب ستی کے بھا ئی لفٹینٹ رجا سب ستی کا ختم چہلم انکی رہا ئش گا ہ پرنڈلہ تحصیل کو ٹلی ستیاں ادا کی گئی جس میں بڑی تعدا د میں سیا سی سماجی مذہبی رہنما ؤ ں سمیت عوام علا قہ کی ایک کثیر تعدا د نے شرکت کی بعد ازاں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈو گر، سی او ایجو کیشن اعظم کا شف،سی او میونسپل کمیٹی کوٹلی ستیاں، راجہ ابرار، پی ٹی آئی رہنما ء راجہ محمد احسان ستی،امیدوار میونسپل کمیٹی کو ٹلی ستیاں معروف قانو ن دان راجہ محمد عبا س ستی ایڈووکیٹ سابق چئرمین فیا ض ستی، سابق کو نسلر راجہ محمد امتیاز ستی، صغیر ستی، جہا نزیب ستی، انسپکٹر سپیشل برانچ کو ٹلی ستیاں اصغر مجید ستی، صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں نو ید ستی، سیکو رٹی انچا رج دربار عالیہ بلا وڑہ شریف کو ٹلی ستیاں عامر محمو دستی، سمیت بڑی تعدا د میں لو گو ں کا دن بھر تعزیت کر نے والو ں کا تا نتا بندھا رہا جنہوں نے میجر لطا سب اور انکے اہل خا نہ سے اظہا ر تعزیت کر تے ہو ئے مرحو م کے ایصا ل ثواب کے لیے دعا ئے مغفرت بھی کی

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر کی کو ٹلی ستیاں کیمپ آفس میں کھلی کچہری،20کلو آٹے کے تھیلے کی عدم فراہمی پرشکا یت،محکمہ ہا ئی وے کو میں سٹا پ پر سڑک کی حا لت بہتر بنا نے کی ہدا ئت، تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں گزشتہ دو رہ کے دو ران صفا ئی کے نظا م میں بہتری پر اظہا ر اطمینا ن جبکہ صفا ئی کے نظا م کو مزید بہتر بنا نے کی بھی ہدا ئت،گذشتہ ہفتہ کھلی کچہری کے موقع پر لوگوں کی طرف سے دی گئی درخواستوں کے بارے میں بھی دریافت کیا گیا جبکہ بعد ازاں ایم پی اے میجر لطا سب ستی کے بھا ئی کی وفا ت پر انکے گھر جا کر اظہا ر تعزیت کیا تفصیلا ت کیمطا بق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق حکومت پنجاب عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام تروسائل بروئے کار لا رہی ہے -انہوں نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کھلی کچہری کے ذریعے ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی عوام کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے یہ بات انہوں نے کوٹلی ستیاں میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہی – اس موقع پر اے سی کوٹلی ستیاں، محکمہ صحت، تعلیم، واپڈا، ریونیو، سول ڈیفنس سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے – کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر نے عوام کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں ڈپٹی کمشنر سیف اللہ ڈوگر نے کہا کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، لوگوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتی کرنے والے شخص کے خلاف قانون کے مطابق بروقت کاروائی عمل میں لائی جائے گی – انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری میں لوگوں کی طرف سے موصول ہونے والی درخواستوں پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے ان کے مسائل کو حل کیا جاتا ہے اس موقع پر لوگوں نے کھلی کچہری کے انعقاد پر ڈپٹی کمشنر سیف اللہ ڈوگر کا شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کی خواہش کا اظہار کیا۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )
ایم سی کوٹلی ستیاں کی طرف سے پانچ رو زہ سپو رٹس گا لا کا اہتمام،جس میں مختلف کھیلوں سمیت کر کٹ ن کی 16ٹیموں نے شرکت کی،سپو ٹس گا کے آکری رو ز فا ئنل میچ کی تقریب کا اہتما م کی گیا تھا جس میں اسسٹنٹ کمشنر عمر طیب، سی اوخالد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، والی بال کا فائنل محمد عرفان کرور اور خرم حسین لہتراڑ الیون کے درمیان کھیلا گیا جس کو لہتراڑ الیون نے اپنے نام کر لیادوسرا فائنل میچ کرکٹ کا ہوا جو ایم سی کی ٹیم ادیب الیون اور حارث ستی رائزنگ سٹار سانٹھ سرولہ کے درمیان کھیلا گیا جو کہ ادیب الیون نے اپنے نام کیا اور ٹو رنا منٹ کے ونر اپ ٹھہرے جبکہ حارث الیون رنر اپ ہوئے اسسٹنٹ کمشنر عمر طیب اورسی او خالد خان نے انعامات تقسیم کیے ونرپ ٹیم کے کیپٹن ادیب انو ر ستی اور رنر اپ ٹیم کے کیپٹن حارث ستی نے اپنی طرف سے ٹورنامنٹ آرگنائزر نوشیروان نوشی ستی و دیگرکا شکریہ ادا کیا اور اس امید ہے اسکے بعد بھی ایسے ہی ٹورنامنٹ آرگنائز کئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button