DailyNews
Leeds, UK; Mother of Mukhtar Ahmed of Doberan Kallan passed away in Leeds
برطانیہ کے شہر لیڈز میں مقیم مختار احمد کی والدہ محترمہ اور شباب احمد کی دادی انتقال کر گئیں نماز جنازہ کلر سیداں کے گاؤں دوبیرن کلاں میں اد اکی گئی
لیڈز / کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,اکرام الحق قریشی) برطانیہ کے شہر لیڈز میں مقیم مختار احمد کی والدہ محترمہ اور شباب احمد کی دادی انتقال کر گئیں نماز جنازہ کلر سیداں کے گاؤں دوبیرن کلاں میں اد اکی گئی جس میں ٹھیکیدار محمد بشارت، ملک آفتاب احمد، قاضی سہیل افتخار، علی افسر بھٹی،تنویر ناز بھٹی،شاہد سلیم، مسعود احمد بھٹی،صوفی بشیر احمد،کامران بیگ اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔