DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Rescue services save boys school Kahuti after Forrest fire spread across the region

اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب اور ریسکیو اہلکا رو ں کی بروقت کا روائی بوائز سکول کہوٹی کے قریب، کہوٹی کے جنگل میں آگ لگنے کا والی آگ پر قابو پا لیا اور سکو ل کی بلڈنگ سمیت جنگل کو ایک بڑے نقصا ن سے بچا لیا

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب اور ریسکیو اہلکا رو ں کی بروقت کا روائی بوائز سکول کہوٹی کے قریب، کہوٹی کے جنگل میں آگ لگنے کا والی آگ پر قابو پا لیا اور سکو ل کی بلڈنگ سمیت جنگل کو ایک بڑے نقصا ن سے بچا لیا تفصیلا ت کیمطا بق کو ٹلی ستیاں کے نواحی علا قہ کہو ٹی میں بوائز سکول کہوٹی کے قریب، کہوٹی کے جنگل میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس پراسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب موقع پر پہنچے اور ریسکیو1122 کو آگاہ کیاپہاڑی پر لگی آگ پرفا ئر بر گیڈ کی گا ڑی سے آگ بجھا نا ایک مشکل کا م تھا جسے ریسکیو 1122کے اہلکا رو ں نے دیسی طریقہ کا ر سمیت دستانے اور چمڑے کے آلات کے ذریعے آگ پر قابو پالیا اب تک دونوں اطراف پر آگ پر قابو پانے سے سکو ل کی لا کھوں روپے سے بنے بلڈنگ سمیت جنگل کو مزید نقصا ن سے بچا لیا گیا جس پر عوام علا قہ نے اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب اور ریسکیو اہلکا رو ں کی بروقت کا روائی انہیں خرا ج تحسین پیش کیا۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) مسلم لیگ ن کے رہنما ئامیدوار برا ئے چئرمین حا جی حق نوا ز ستی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 25دسمبر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے جس کی پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس موقع پر ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ وطن عزیز کی تعمیر و ترقی اور استحکام کیلئے مل جل کر کام کریں گے اور ملک کی سلامتی کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ چلیں گے ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنی رہائش گاہ پر آئے ایک عوامی وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اپنے دورحکومت میں عوام کو مہنگائی کے تحفے دینے کے سوا کچھ نہیں کیا الیکشن میں تبدیلی سرکار نے عوام سے جو وعدے کیے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں بلکہ الٹا سب کچھ ان وعدوں کے برخلاف کیا،گھردینے کے وعدے کرکے گھر گرایے گئے نوکریاں دینے کے وعدے کرکے لوگوں کو بیروزگارکیا گیا آج وہ لوگ بھی جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیے تھے وہ بھی پچھتااوررورہے ہیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے دورحکومت میں عوام کے بلاتفریق کام کیے گلی محلوں کی سطح تک ترقیاتی کام کرائے گئے مگر جب سے یہ حکومت آئی ہے ای عوام کو اب نہ گیس مل رہی ہے اور نہ بجلی،آئے دن پوراپورادن بجلی بند کردی جاتی ہے عوام کاکوئی پرسان حال نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) ڈپٹی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر کو ٹلی ستیاں ڈا کٹر ابرا ر الحق ستی اور تحصیل ہیلتھ انسپکٹر را نا علی رضا کا کو ٹلی ستیاں با زار کا دو رہ، بازار میں مو جود ہو ٹلوں اور با ربر شاپس پر صفا ئی کو چیک کیا گیا انہوں نے متعدد با ربر شاپس مالکا ن اور ہو ٹلوں کے صفا ئی کا نظا م بہتر نہ ہو نے پر انہیں وارنگ دیتے ہو ئے صفا ئی کو بہتر بنا نے کی ہدا ئت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ صفا ئی نصف ایما ن ہے جو کہ ہما را مذہبی فریضہ بھی اور مختلف بیما ریوں سے چھٹکا رے کے لیے صفا ئی بے حد ضرو ری ہے۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) تحریک محبا ن مصطفی ﷺ یوسی کرو ر اریا ڑی کے زیر اہتمام کوٹلی ستیاں کے علاقے کرور کی سب سے بڑی تاجدار ختم نبوت کانفرنس سپہ سالار عقیدہ تاجدار ختم نبوت، قلندر دوراں صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کی زیر صدارت گو رنمنٹ بوائز ہا ئی سکو ل کرور کے وسیع و عریض گرا ؤ نڈ میں،انعقاد پزیر ہوئی جس میں تاجدار ختم نبوت زندہ باد کے نعرے بلندہوئے ہائی سکول، کرور میں منعقدہ،تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں کوٹلی ستیاں کے بڑی تعداد میں عاشقان رسول ﷺ، علما ئے کرام، ثنا ء خوان مصطفی ﷺاور سیاسی و سماجی رہنما ؤں اور خا دمین دربا ر عالیہ بلا وڑہ شریف کے ایک بڑے جم غفیرنے شرکت کی منتظمن کا نفرنس کی جا نب سے علا مہ قاری نعیم الحق دھنیال خطیب جا مع مسجد اریا ڑی نے سپہ سالارعقیدہ تاجدار ختم نبوت، قلندر دوراں صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سمیت دیگر شرکا ء کا شکریہ ادا کیاکرور کوٹلی ستیاں کے عاشقان رسول ﷺ اور ختم نبوت کے سپاہیوں کی جانب سے، تاجدار ختم نبوت زندہ باد کے نعروں سے سپہ سالارعقیدہ تاجدار ختم نبوت، قلندر دوراں صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کا والہانہ استقبال کیا گیا علماء دین صدر جما عت اہل سنت کو ٹلی ستیاں علا مہ قاری ظہیر اقبا ل ستی،مفتی ذکا ء اللہ سعیدی، حا فظ عبد الستا ر الخیری، مفتی وقار مدنی، علا مہ آصف محمو د الخیری، قاری نعیم الحق دھنیال ودیگر سمیت سماجی و سیاسی رہنما را جہ محمد احسان ستی نے شا ن مصطفیﷺ اور ختم نبو ت پر تفصیلی رو شنی ڈا لی جبکہ نعت خواں قاری و حا فظ وسیم سرور ودیگر نے نزرانہ دعقیدت پیش کئے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکا رنے اپنے پیغام میں فرمایا کہ ناموس رسالت اور ختم نبوت پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی زائرین اور شرکاء کا کہنا تھا کہ دربار عالیہ بلاوڑہ شریف سے بلند ہونے والے نعرے تاجدار ختم نبوت زندہ باد کے سائے تلے ہم ایک ہیں پو ری دنیا میں ختم نبو ت کا نعرہ بلند کر نا اور مخلوق خدا کی خدمت کر نا ہی ہما را مشن ہے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکارنے ختم نبوت کانفرنس منعقد کرنے اور تشریف لانے پر علاقے کے شرکاء نے بھر پور اظہار محبت کیا۔صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکا رنے تمام عاشقان رسول ﷺ کو ختم نبوت کے پلیٹ فارم پر یکجا کر دیا۔ کانفرنس کے اختتام پر، سرکار جی نے آنے والے زائرین کو خصوصی دم فرمایا اور صلوۃ و سلام کے بعد، ملک پاکستان کی سلامتی، افواج پاکستان کی کامیابی اور اسلام کی سربلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ء معروف قانو ن دان و امیدوار برا ئے چئرمین میونسپل کمیٹی کو ٹلی ستیاں را جہ محمد عبا س ستی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کو ٹلی ستیاں تحصیل کا بنیادی ڈھا نچہ مکمل کیے بغیریہاں کی تعمیروترقی اورعوامی مسائل کا حل ممکن نہیں ایک تحصیل میں جن ادروں کی ضرو رت ہو تی ہے ان کا قیام اور مو جود تما م ادا رو ں میں انتظا می افسران سمیت اہلکا را ن کی خا لی پو سٹو ں پرتعینا تیوں کا عمل مکمل کیا جا ئے جس سے یہاں کے عوام کے متعدد بنیا دی مسائل کے حل میں بہتری لا نے کا واحد حل ہے انہوں نے وزیر اعلی پنجا ب عثما ن بزدار، چیف سیکرٹری پنجا ب، کمشنر راولپنڈی سمیت منتخب ممبران قومی و صوبا ئی اسمبلی سے اہم معاملہ پر نو ٹس لینے کی اپیل کر تے ہو ئے کہا کہ یہ عوامی مفا د عامہ کا معا ملہ ہے اس پر فو ری عمل در آمد یقینی بنا یا جا ئے جس سے قائد تحریک انصا ف وزیر اعظم پا کستان عمران خا ن کے ویژن کی تکمیل بھی ممکن ہو سکتی ہے انہوں میونسپل کمیٹی کو ٹلی ستیاں سمیت دیگر سرکا ری ادا رو ں میں انتظا می افسران سمیت بڑی تعدا د میں خا لی پو سٹو ں پر سخت تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ ادا روں میں افسران کے و اہلکا ران کے بغیر عوام علا قہ کو سخت مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button