DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Ch Abdul Razaq passed away in Chak Bale Khan

چوہدری عبدالرزاق قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج دن ساڑھے دس بجے چک بیلی خان میں ادا کی جائے گی

چک بیلی خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان تحریکِ انصاف چک بیلی خان کے میڈیا سیکرٹری چوہدری محمود احمد و برادران چوہدری سلیم اقبال، چوہدری شاہد محمودکے والد محترم اور سابق ناظم یونین کونسل چک بیلی خان چوہدری محمد اقبال کے ماموں چوہدری عبدالرزاق قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج دن ساڑھے دس بجے چک بیلی خان میں ادا کی جائے گی

Show More

Related Articles

Back to top button