Kallar Syedan; M Saeed of Kanoha registers police case over dishonoured cheque
چیک ڈس آنرہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا
کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,اکرام الحق قریشی)—چیک ڈس آنرہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔محمدسعید ولد فضل حسین سکنہ کنوہا نے تھانہ کلر سیداں پولیس کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا محمد خالد سیف اللہ نے اسٹام پرچوہدری غلام رسول سکنہ درکالی معموری کے تحت مجھ سے میری ملکیتی ٹیوٹا کرولا جی ایل آئی بعوض 16 لاکھ روپے میں خرید کی اور مجھے بر موقع مبلغ تین لاکھ روپے ادا کر کے مجھ سے میری کار اور اس کی اصل رجسٹریشن بک کی فوٹو کاپی حاصل کی اور 24 جون کو مبلغ دو لاکھ روپے ادا کرنے کا طے پایا جس پر گاڑی کی اصل رجسٹریشن بک محمد خالد سیف اللہ کو دینا تھی۔علاوہ ازیں ملزم نے مجھے بقایا رقم مبلغ 11 لاکھ روپے مالیت کا ایک عدد چیک دیا اور جب کیش کروانے کیلئے بنک میں گیا تو مطلوبہ اکاؤنٹ کا رقم موجود نہ ہو نے کی وجہ سے چیک ڈس آنر ہو گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم اپنے بوگس چیکس کے ذریعے لوگوں کی قیمتی جائیدادیں اور موٹر وہیکلز ہتھیا کر آگے فروخت کر کے انہیں ان کی زندگی کی جمع پونچی سے محروم کرتا رہا۔
تصو ر آ فتا ب بھٹی ر شتہ ا ز د و ا ج سے منسلک ہو گئے د عو ت و لیمہ کا ا ہتما م ڈ ھو ک بھٹیا ں میں کیا گیا
Wedding of Tasawar Aftab Bhatti celebrated in Dhok Bhattian
کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,اکرام الحق قریشی)—پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی سٹی کے جنر ل سیکر ٹر ی نصیر ا ختر بھٹی کا بھتیجا آ فتا ب ا حمد بھٹی کا بیٹا تصو ر آ فتا ب بھٹی ر شتہ ا ز د و ا ج سے منسلک ہو گئے د عو ت و لیمہ کا ا ہتما م ڈ ھو ک بھٹیا ں میں کیا گیا جس میں چو ہد ر ی ظہیر سلطا ن،حا فظ ملک سہیل ا شر ف، محمد ا عجا ز بٹ،چو ہد ر ی محمد ا یو ب،مقا می تا جر چو ہد ر ی تو قیر ا سلم،ما سٹر غا لب،سید غیو ر حسین شا ہ،پر و یز ا قبا ل و کی،ظہیر ا لد ین با بر،شیخ عد یل،سید جنید شا ہ،ا ظہر محمو د بھٹی،جمیل بھٹی سمیت شہر یو ں تا جر و ن نے شر کت کی۔