DailyNewsHeadline

London; Former Headmaster Javed Iqbal Bhatti’s son Haseeb Ashraf Bhatti passed his Master’s Degree in Human Resource and Development from Middlesex University, London.

سابق ہیڈ ماسٹر جاوید اقبال بھٹی آف قاضیاں کے صاحبزادے حسیب اشرف بھٹی نے ماسٹر کی ڈگری ہیومن ریسورس اینڈ ڈویلپمنٹ میں اعلیٰ نمبروں سے پاس کر لی

لندن/بیول( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: :حسیب اشرف بھٹی کا اعزاز، ماسٹر ڈگری کا امتحان اعلیٰ نمبروں سے پاس کر لیا۔ سابق ہیڈ ماسٹر جاوید اقبال بھٹی آف قاضیاں کے صاحبزادے حسیب اشرف بھٹی نے مڈل سیکس یونیورسٹی لنڈن سے اپنی ماسٹر کی ڈگری ہیومن ریسورس اینڈ ڈویلپمنٹ میں اعلیٰ نمبروں سے پاس کر لی یے جب کہ اسی یونیورسٹی سے انہوں نے اس سے قبل گریجویشن کی ڈگری انٹرنیشنل بزنس میں لی یے۔ حسیب اشرف بھٹی قاضیاں ہائی سکول کے سابق طالبعلم ہیں اور اسی سکول سے انہوں نے میٹرک کا امتحان 870نمبر لے کر پاس کیا ۔ہیڈ ماسٹر چنگا میرا محمد اصغر، سینئر ٹیچر جاوید اقبال، چوہدری ظفر،ہیڈ ماسٹر دریالہ سیگن سکول محمد رقیب، محمد حنیف، شفیق الرحمن بھٹی سینئر صحافی اور دیگر دوستوں نے اس موقع پر مبارک باد پیش کی۔

London; Former Headmaster Javed Iqbal Bhatti’s son Haseeb Ashraf Bhatti passed his Master’s Degree in Human Resource and Development from Middlesex University, London. Javed Iqbal Bhatti is from Qazian, Gujar Khan who has been congratulated by family and friends.

Show More

Related Articles

Back to top button