DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Five day Polio campaign to start on 16th December in various villages of Union Council Jatli

یونین کونسل جاتلی کے مختلف دیہات میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 16دسمبر سے ہو گا

جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) یونین کونسل جاتلی کے مختلف دیہات میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 16دسمبر سے ہو گاتفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح تحصیل گوجرخان کی یونین کونسل جاتلی میں 5 روز انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے 20ہو گا جس میں 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے اس مہم کو پُر عزم بنانے کے لیے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شاہد صاحب اے ایس وی تحصیل گوجرخان عبد الشکور عالم یوسی ایم او فرحان مسعود ایریا انچارج اجمل،نصیر کی زیر نگرانی ہو رہا ہے مہم کو کامیاب بنانے کے لیے عملے نے میٹنگز کا انعقاد کیا انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو ہر حال میں بیماری سے محفوظ رکھنے کیلئے قطرے پلوائیں اور مہم کے دوران اگر گھر پر موجود نہ ہوں تو قریبی مراکز صحت جاکر اپنے بچوں کو پولیو ویکسین پلوا کران کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button