پنجاب ٹیچر یونین کوٹلی ستیاں کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری و صوفی عبد العزیز ستی یا دگا ر کاافتتاح
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )— پنجاب ٹیچر یونین کوٹلی ستیاں کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری و صوفی عبد العزیز ستی یا دگا ر کاافتتاح، محکمہ ایجوکیشن کے افسران، پی ٹی یو عہدیداران میل و فی میل ٹیچرز سمیت مختلف سیا سی سماجی مذہبی تنظیمو ں کے رہنما ؤ ں و عوام علا قہ کی کثیر تعداد میں شرکت۔اراکین پنجا ب اسمبلی میجر لطا سب ستی، سما بیہ طا ہر ستی،عابدہ راجہ کے علا وہ پی ٹی آئی رہنما ء را جہ محمد احسان ستی کی بطو ر مہما ن خصوصی شرکت، دیگر مہمان گرا می میں صدر پی ٹی یو پنجا ب احمد عبا سی،چئرمین پی ٹی وی پنجا ب طا ہر محمو د را جہ، سی او ایجو کیشن راولپنڈی اعظم کا شف، ڈی او ایلیمنٹری مشتا ق سیا ل ڈپٹی ڈی او رانا جا وید اختر،ڈپٹی ڈی او کہو ٹہ یو سف غفا ری،ڈپٹی ڈی او فی میل میڈم را فعہ طا ہر، صدر پی ٹی یو را ولپنڈی قا ضی عمران جزل سیکرٹری را جہ او رنگ زیب، سمیت ضلعی و تحصیلو ں کے عہدیداران کی شرکت نو منتخب عہدیدا رو ں نا صر شہزاد ستی،ندیم اکبر ستی و دیگر عہدیداران کو مہما ن خصوصی و دیگر کی طرف سے مبا رکبا د یں پیش کی گئیں تقریب سے ایم پی اے سما بیہ طا ہر ستی،عابدہ راجہ، پی ٹی آئی رہنما ء را جہ محمد احسان ستی،صدر پی ٹی یو صوبہ پنجا ب ڈا کٹر امتیا ز احمد عبا سی، صدر پی ٹی یو قاضی عمرا ن، نو منتخب صدر نا صر شہزاد ستی، ندیم اکبر، رئٹا ئرڈ ٹیچر افتخا ر حسین ستی، صالحہ عزیز ستی، ٹیچرز تنویر احمد، عبد الجبا ر ستی،آصفہ ستی دیگر کا خطا ب اس مو قعہ پر شا ندا ر تعلیمی خدما ت پر متعدد اہم شخصیا ت میں صوفی عبد العزیز شیلڈ بھی تقسیم کی گئیں نو منتخب صدر پی ٹی یو نا صر شہزاد ستی کا گو رنمنٹ بوائز ڈگری کا لج کو ٹلی ستیاں کو سابق وزیر اعلی پنجاب کے ڈائریکٹو کے مطا بق محسن ارض ستیاں صوفی عبد العزیز کے نا م سے منصوب کر نے کا مطا لبہ، پنجا ب اسمبلی میں مری و کو ٹلی ستیاں کے اسا تذہ کے لیے ہا رڈ ایریا الا ؤ نس کا مطا لبہ کر نے اور ٹیچرز کی خا لی پو سٹو ں پر تعینا نی کے لیے ایم پی اے میجر لطا سب ستی کی کو ششوں کو زبردست الفا ظ میں خراج تحسین پیش کر نے کیساتھ ساتھ پنجا ب ٹیچرز یو نین سمیت دیگر مکا تب فکر کے لو گو ں نے انکا شکریہ ادا کیا نو منتخب عہدیدا ران سے صدر پنجا ب ٹیچر یو نین صوبہ پنجا ب ڈا کٹر امتیا ز احمد عبا سی نے حلف لیا جبکہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ایم پی اے میجر لطا سب ستی نے کہا کہ اسا تذہ کے مسائل کا حل اورخطہ کوہسار میں تعلیم کافرو غ میری اولین ترجیح ہے جس کے لیے ہا رڈ ایریا الا ؤ نس سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے کو ششیں کر نا میراکسی پر احسان نہیں بلکہ فریضہ ہے سکو لو ں میں ہیڈ ما سٹرز، ٹیچرز اور نا ئب قا صد کی خا لی پو سٹو ں پر جلد تعینا تیاں کی جا ئیں گی انہوں نے کہا کی آج اسا تذہ میرے ساتھ عہد کریں کہ کو ٹلی ستیاں اور مری سے منشیا ت کے خا تمے کے لیے اپنے علم کیساتھ عملی کردا ر ادا کریں گے اور کو ئی بھی ٹیچر ز سگریٹ تک بھی نہیں پیے گا اسا تذہ وہ مقدس پیشہ ہے کہ جس سے وہ دین اور دنیا کے لیے کا م کر رہے ہیں وہ بچو ں کی کردا ر سازی میں عملی کردا ر ادا کریں سی او ایجو کیشن اعظم کا شف نے کہا کہ وہ حلقہ پی پی6میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے رکن صو با ئی اسمبلی میجر لطا سب ستی کے شا نہ بشا نہ ہوں گے ان علا قوں میں تعلیمی فرائض سر انجا م دینا حقیقی معنو ں میں شہرو ں کی نسبت ایک مشکل کا م ہے یہا ں کے اساتذہ کے مسائل کا حل اور تعلیمی ادا رو ں کی بہتر ی وقت کی اہم ضرو رت ہے ایم پی میجر لطا سب ستی کی اپنے حلقہ میں تعلیم کی بہتری کے لیے کو ششیں قابل تحسین ہے۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )— سا بق ممبر ضلع کو نسل، پیپلز پا رٹی کو ٹلی ستیاں کے سنئیر رہنما ء وصدر مرکزی انجمن تا جرا ن کو ٹلی ستیاں ثنا ء الحق ستی نے کہا ہے کہ حکو مت بری طرح نا کا م ہو چکی ہر شعبے میں کرپشن کا بازار گرم ہے عوام کو ئی پرسان حا ل نہیں عا م آدمی سخت ما یو س ہے انہوں نے کہا کہ حکو مت بری طرح نا کا م ہو چکی ہر شعبے میں کرپشن کا بازار گرم ہے یو ں محسو س ہو رہا ہے کہ ملک بغیر حکو مت کے چل رہا ہے حکو متی ارکا ن کو ئی غرض نہیں کہ حکو مت نا کا م ہو رہی انکو تو بس حکو مت مل گئی ہر طرف مہنگا ئی اور کرپشن سے ملک دیوالیہ ہو رہا رہا ہے اور عا م آدمی شدید پریشان ہے پی ٹی آئی حکو مت محض تنقید برائے تنقید پر ہی یقین رکھتی ہے ۔