بریڈ فورڈ میں مقیم آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹا درد ناک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔
لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) بریڈ فورڈ میں مقیم آزاد کشمیر کے علاقے چھترو سے تعلقرکھنے والے باپ بیٹا درناک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بریڈ فورڈ کے رہائشی عبدالفرید اور ان کا چودہ سالہ بیٹا رہیس جو کے ترکی میں فیملی ٹریپ پر دو ہفتوں کے لیے گئے تھے اور برطانیہ واپسی کے دن ترکی کے شہر انتالیہ میں ایک منی بس حادثے میں جاں بحق ہوگئے جاں بحق باپ بیٹے کی میتیں برطانیہ منتقل کی جارہی ہیں ان کی حادثہ میں جاں بحق ہونے کی خبر سنتے عزیزواقارب پر سناٹا چھا گیا۔ باپ بیٹا واپس برطانیہ آتے ہوئے درناکحادثہ کا شکار ہوگئے خاندان اور دوست احباب کی طرف سے بخشش کی دعا کے اپیل بھی کی گئ ان کی فیملی بریڈ فورڈ کی جے ٹی آئی ٹولر مسجد میں موجود ہے افسوس کرنے والے حضرات کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے
London; Abdul Farid, 41, of Duckworth Terr, Bradford back home from Chattroh, Dadyal Azad Kashmir, along with his 14 years old son Mohammed Raees Kabir-Farid sadly passed away in Turkey in a traffic accident.Both father and son were on holidays visit to Turkey, when crash happened in the Serik district of Antalya, when their vehicle collided with a minibus.Mr Farid, son of Haji Ghulam Farid originally from the Duckworth Terrace area had worked at Ace Budget Taxis on Thornton Road for more than 20 years.
i cant get full page to read news