Chakswari, AJK; Sufi M Khalil passed away in Mahmood Abbad
صوفی محمدخلیل کے انتقال پرملال پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدرمعلم ٹھیکیدار ظاروف حسین اورآزادکشمیرسکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی میڈیاکوآرڈی نیٹرچودھری اللہ دتہ بسمل نے گزشتہ روز محمودآبادجاکرحاجی محمدنذیر اورحاجی محمدمنیر سینئراخبارفروش کے کزن صوفی محمدخلیل کے انتقال پرملال پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفر ت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)حاجی محمدممتاز (ر) اے ای اوقائداساتذہ چکسواری چودھری مہربان علی صحافی ثاقب ظفرفرزندنگیال نے حاجی محمدنذیر اورحاجی محمدمنیر سینئراخبارفروش کے کزن صوفی محمدخلیل کے انتقال پرملال پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفر ت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔