DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Punjabi teacher union elected members to take oath on 9th December, at high school Kotli Sattian

پنجا ب ٹیچر یو نین کو ٹلی ستیاں کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف بردا ری 9دسمبر برو ز کو گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کو ٹلی ستیاں کے صوفی عبد العزیز ستی آئٹو ٹوریم ہا ل میں انعقا د پزیر ہو رہی ہے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پنجا ب ٹیچر یو نین کو ٹلی ستیاں کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف بردا ری زیر صدارت ڈا کٹر امتیا ز احمد عبا سی صدر پنجا ب ٹیچر یو نین پنجا ب 9دسمبر برو ز کو گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کو ٹلی ستیاں کے صوفی عبد العزیز ستی آئٹو ٹوریم ہا ل میں انعقا د پزیر ہو رہی ہے جس میں مہما ن خصوصی اراکین پنجا ب اسمبلی میجر لطا سب ستی، سما بیہ طا ہر ستی، عا بدہ را جہ کے علا وہ رہنما ء پاکستان تحریک انصاف راجہ محمد احسان ستی، مہما ن گرامی سی او ایجو کیشن محمد اعظم کا شف، چو ہدری محمد سعید ڈسٹرک ایجو کیشن آفیسر،محمد مشتا ق سیا ل ڈسٹرک ایجو کیشن آفیسر زایلیمنٹری،، مرکز ی و ضلعی عہدیداران پنجا ب ٹیچر یو نین طا ہر محمو د را جہ، سید حامد علی شا ہ، قاضی محمد عمرا ن، شا ہد مبارک را جہ، را جہ او رنگ زیب و دیگر ہو ں نو منتخب صدر پنجا ن ٹیچر یونین کو ٹلی ستیاں نا صر شہزا د ستی صدر پنجاب ٹیچر یو نین حلقہ شما لی اور ندیم اکبر ستی صدر پنجاب ٹیچر یو نین حلقہ جنو بی نے تحصیل بھر کے سکو لو ں کے میل و فی میل ٹیچرز سمیت دیگر تما م مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے لو گو ں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ممبر فیڈرل کو نسل پی پی پی سا بق نا ظم کو ٹلی ستیاں عبد الجبا ر ستینے کہا ہے کہ بجلی اورگیس کی بندش سے عوام شدیدمشکلات کاشکار ہیں سردی میں ابھی اس طرح شدت نہیں آئی مگر گیس غائب ہوچکی ہے جبکہ سالانہ مینٹی نینس کے نام پر روزانہ بجلی صبح9سے لیکر دن دواورکبھی چار بجے تک بند کرکے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے لوگوں کے کاروبار پہلے ہی نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں شہرون سمیت دیہا تو ں میں بجلی کی پوراپورادن بندش نے کاروبار مکمل بند کرکے رکھ دیے ہیں گیس کی بندش سے شہروں میں صبح طلباء و طالبات اورملازمین کو بغیرناشتہ جانا پڑتا ہے عوام موجودہ حکمرانوں کو بددعائیں گے رہے ہیں نام نہاد تبدیلی نے عوام سے بنیادی سہولتیں تک چھین لی ہیں ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے آفس میں معززین کے ایک وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیاعبد الجبا رستی نے کہا کہ موجودہ پی ٹی آئی حکمرانوں نے عوام کو پتھرکے دورمیں پہنچادیا ہے کیونکہ گیس بندش کی وجہ سے شہروں میں لوگ کھانا پکانے دیگر ضروریات پوری کرنے کیلئے لکڑیاں جلانے پر مجبور ہوچکے ہیں گھریلوں خواتین کو شدیدمشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے عوام کاکوئی پرسان حال نہیں ہے۔جبکہ ہر سال کی طرح کو ٹلی ستیاں کے عوام کو سردیو ں میں ٹا ل کی فراہمی کے اعلا نا ت بھی تا حا ل اعلا نا ت تک ہی محدو د ہیں انہوں نے سو ختی لکڑی کا مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ سو ختی لکڑی کی فراہمی سے جہاں عوام کو ایک طرف سہو لت میسر آسکتی تو دو سری جا نب جنگلا ت کی کٹا ئی بھی بچ سکتی ہے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سپہ سالا ر عقیدہ تا جدا ر ختم نبو ت صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ر سجا دہ نشین دربا ر عالیہ بلا وڑہ شریف کی زیر صدا رت ما ہا نہ گیا رویں شریف 8دسمبر بروز اتوار کو دربا ر عالیہ بلا وڑہ شریف میں انعقا د پذیر ہو رہی ہے جسمیں جید علما ئے کرام کے خطابا ت کے علا وہ عالمی شہرت یا فتہ ثنا ء خوان مصطفیﷺ گلہا ئے عقیدت کے پھو ل نچھا ور کریں گے جبکہ صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ر خصوصی خطا ب دم و دعا فرما ئیں گے صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ربعد ازاں بیرون مما لک جرمنی، دبئی، انگلینڈ، سکاٹ لینڈ سمیت اندرون ملک لا ہو ر، کراچی اور دیگر شہروں میں ماہانہ گیاہویں شریف سے بزریعہ سکائپ خطا با ت دم و دعا بھی فرما ئیں گے

Show More

Related Articles

Back to top button