DailyNewsHeadline

Birmingham; Hamzah Sheeraz of Mator, Kahuta and Slough clinches WBO European Super Welter title

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیرازآف مٹور، کہوٹہ یورپی چیمپئن بن گئے

برمنگھم (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) نوجوان پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز ڈبلیو بی او سپر ویلٹرویٹ کیٹگری میں یورپی چیمپیئن بن گئے۔ باکسر حمزہ شیراز حریف برطانیہ ہی کے رائین کیلی کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرنے کے بعد ٹاپ 15 میں آ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ 20 سالہ حمزہ کے پروفیشنل کیرئیر کی یہ دسویں فائٹ تھی جب کہ نوجوان باکسر حمزہ شیراز اب تک اپنے تمام مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں۔ حمزہ نے یہ ٹائیٹل ارینا برمنگھم میں مقامی لڑکے رائیَن کیلی کے ساتھ مقابلہ جیت کر حاصل کیا

British boxer Hamzah Sheeraz on Saturday TKO’ed compatriot Ryan Kelly in Birmingham to clinch the vacant World Boxing Organisation (WBO) European Super Welter title.Sheeraz, 20, stopped his opponent in the sixth round of the bout, and improved his career record to 10-0۔ The 6’1 pugilist from Slough, who is managed by fame boxing promoter Frank Warren, has a 60 per cent knock out ratio across his first 10 fights. Before following in the footsteps of his idol Amir Khan and turning pro in 2017, Sheeraz had a successful amateur career, winning 70 of his 80 fights. 

مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ سید کرامت شاہ

Kashmir should be resolved in accordance with UN resolutions. Syed Karamat Shah

سلاؤ۔یوکے (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ سید کرامت شاہ۔ سلاؤ، انگلینڈ( یوکے) میں مقیم معروف بزرگ روحانی شخصیت، سرپرست اعلی مسلم کانفرنس و مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان (مرحوم) کے قریبی ساتھی جناب پیر سید کرامت حسین شاہ نے کہا

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button