DailyNewsHeadline

London Bridge: Attacker Usman Khan of Stoke on Trent shot dead by police had been convicted of terror offence

برطانیہ پولیس نے گولی مار کرعثمان خان آف سٹوک آن ٹرینٹ کو ہلاک کر دیا

لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) لندن میں واقع لندن برج پر پولیس نےثمان خان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گولی سے جاں بحق ہونے والا شخص راہگیروں پر چاقو کے وار کر رہا تھا پولیس کے مطابق اطلاع ملی کے لندن برج کے قریب ایک علاقے میں راہگیر ایک شخص سے بھاگنے کی کوشش کر رہے جو ان پر چاقو سے حملہ کر رہا ہے پولیس نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا فائرنگ کے بعد لندن برج کی مصروف گزرگاہ پر تمام ٹریفک رک گئ اور سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی

London; The man who carried out Friday’s stabbing attack at London Bridge was a former prisoner convicted of terrorism offences.The attacker, named by police as 28-year-old Usman Khan, was out of prison on licence at the time of the attack, in which a man and a woman were killed and three others were injured. Khan was shot dead by officers after members of the public restrained him.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button