گزشتہ روز قتل ہونے والے مسلم لیگی کونسلر اور ہر دلعزیز شخصیت راشد قیوم قریشی کی نماز جنازہ کڑولی میں ادا کردی گئی
گوجرخان۔ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما راشد قریشی کے راستے کے تنازعہ پر قتل کے بعد لواحقین کی جانب سے تاحال جی ٹی روڈ بلاک۔ایس پی رائے مظہر گوجرخان پہنچ گے اور مظاہرین کے ساتھ مزاکرات جاری۔لواحقین کی جانب سے راجہ سہیل کیانی ایڈووکیٹ سے پولیس کے اعلٰی حکام سے کامیاب مزاکرات کے بعد روڈ کھول دی گئی- گزشتہ روز قتل ہونے والے مسلم لیگی کونسلر اور ہر دلعزیز شخصیت راشد قیوم قریشی کی نماز جنازہ کڑولی میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں بہت بڑی تعداد میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔لندن سے ممتاز بزنس مین ناصر وارثی نے پوٹھوار ڈاٹ کوم سے گفتگو کرتے ہوئے قتل کی پرزور مذمت کی اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
Gujar Khan; Namaz e janaza of murdered PMl-N Councillor Rashid Qayoum Qureshi held in village Karoli. Councillor Rashid Qayoum Qureshi was murdered over right of way dispute. Nasir Warsi a well known businessman in London speaking to pothwar.com said we demand that the police take action and arrest those responsible for the murder.