Samot; Sir sooba shah to Samot road tender handed over to highway authorities due to efforts of Ch Ali to convince MPA Raja Sagheer Ahmed

چوہدری علی کی کوششوں سے سموٹ سے بیول تک سرصوبہ شاہ سے سموٹ تک روڈ کے ٹینڈر ہائی وے کو دے دئیے گے
دوبیرن کلاں سے سہر روڈ پر مسلح ڈاکوں نے راستے میں پتھروں کی روکاٹ ڈال کر شادی سے واپسی پر تین کیری ڈبہ میں موجود اہل خانہ سے تیس ہزار کے قریب نقدی لوٹ لی
دوبیرن کلا(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام) محمد وقار: دوبیرن کلاں سے سہر روڈ پر مسلح ڈاکوں نے راستے میں پتھروں کی روکاٹ ڈال کر شادی سے واپسی پر تین کیری ڈبہ میں موجود اہل خانہ سے تیس ہزار کے قریب نقدی لوٹ لی۔ تھانہ کلرسیداں میں اطلاع کی گئی پولیس موقع واردات پر پہنچ گی ڈاکوں رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گے متاثر افراد کے مطابق وہ شادی سے واپس اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے ڈاکو وں کا سات افراد کا گروہ تھا جو مسلح تھا جنہوں نے موٹرسائیکل روڈ کے سائیڈ پر کھڑے کر کے راستے میں پتھروں کی روکاٹ کھڑی کر دی تھی واردات سے علاقے میں خوف احرا س پھیل گیا
