DailyNews

Kotli Sattian; Millad held in Nawla Masjid , Malot Sattian under the guidance of Allama Syed Sajid Shah Gillani

انجمن نعلین مصطفی ﷺ نا ولہ کے زیر اہتما م ملو ٹ ستیا ں نا ولہ مسجد میں علامہ سیدساجد شاہ گیلا نی کی سرپرستی میں عظیم الشان محفل میلا د النبی ﷺ کا انعقا د

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) انجمن نعلین مصطفی ﷺ نا ولہ کے زیر اہتما م ملو ٹ ستیا ں نا ولہ مسجد میں علامہ سیدساجد شاہ گیلا نی کی سرپرستی میں عظیم الشان محفل میلا د النبی ﷺ کا انعقا د، بڑی تعدا د میں عا شقان مصطفی ﷺسمیت عوام علا قہ سیاسی سماجی رہنما ؤ ں کی شرکت، معروف سماجی و سیاسی رہنماء راجہ محمد احسان ستی، حا جی محمد مو سی ستی، محسن عثما ن عباسی و صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں نو ید ستی کی خصوصی شرکت تین خو ش نصیبو ں کے لیے عمرہ ٹکٹ کی قرعہ اندا زی بھی کئی گئی جسمیں دو مرد ایک خا تو ن شا مل ہیں انجمن نعلین مصطفی ﷺ نے خو ش نصیب خا تو ن کے خا وند کو بھی عمرہ ٹکٹ دینے کا اعلا ن کیامہمان خصوصی سمیت دیگر کو انتظا میہ کی جا نب سے شیلڈ بھی پیش کی گئیں محفل میلا د النبی ﷺ کے مو قعہ نو جوانو ں کا جو ش و خروش،جذبہ اور عشق مصطفی ﷺ کا اظہا رقابل تحسین تھا اس موقعہ پر ثنا ء خوان مصطفی ﷺ ،محمد عادل قریشی و دیگرنے گلہا ئے عقیدت کے پھو ل نچھا ور کیے جبکہ علما ئے کرام علامہ تنویر سالک مصطفائی، علامہ محمد عارف قریشی نے اپنے پر جو ش خطا بات میں شا ن مصطفی ﷺ بیان کر تے ہو ئے کہا عشق رسول ﷺ ان کی ناموس کی حد درجہ عزت و تکریم کے ساتھ ساتھ مکمل اتباع سے عبارت ہے. ہماری بدقسمتی اور بد بختی ہے کہ معاشرتی، معاشی، خانگی اور ذاتی زندگی میں عملی محاذ پرنبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ کی پیروی سے ہم بہت دور ہو چکے ہیں چنانچہ جھوٹ، منافقت، دھوکہ دہی، قتل و غارت گری، سود و ناجائز کمائی اور انسانیت کا احترام ہمارے معاشرے سے ختم ہو چکا ہے جبکہ نبی کریم ﷺ کی بعثت پاک کا مقصد ہی ان برائیوں کا خاتمہ تھا. ہم زبان سے ان کے ساتھ محبت و عقیدت کا ایک جزو تو پورا کرتے ہیں مگر اس جزو کو پختہ کرنے والے عمل یعنی سیرت پاکﷺ کی پیروی کو یکسر نظر انداز کئے ہوئے ہیں. ہمیں اس بات کا ادراک کرنا چائییے کہ عشق نبی کریم ﷺ کے چشمے ان کی مکمل اتباع سے پھوٹتے ہیں. اگر اتباع نہیں تو عشق کے تمام دعوے ادھورے اور نا مکمل ہیں جن سے پاسنگ مارکس بھی حاصل نہیں ہو سکتے.جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جس طرح ہم محبت و عقیدت کے اظہار کیلئے اپنے درو بام کو سجا تے ہیں اسی طرح ہمیں اپنے باطن کو بھی تعلیمات نبوی ﷺ کی روشنی سے سجانا چائییے اور اس موقع پر ہمیں عہد کرنا چائییے کہ عشق نبی کریم ﷺ میں رخنہ ڈالنے والے تمام بد اعمال کو ترک کرکے مکمل اتباع اختیار کریں گے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب کانا جا ئز منا فع خو رو ں کیخلا ف مسلسل تیسرے رو ز بھی ایکشن تین دکا ندا رو ں کیخلا ف مقدما ت درجنوں کو جرما نہ کیا گیا انہوں نے کہا کہ پنجاب حکو مت کی ترجیحا ت عوام کو سرکا ری نرخو ں پر اشیا ئے خو ردو نو ش کی فراہمی یقینی بنا نے کے لیے وزیر اعلی پنجا ب اور اعلی سرکا ری افسران کی ہدا ئت کے مطا بق ناجا ئز منا فع خو رو ں کیخلا ف ہر ممکن کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ء سابق امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی حلقہ این اے 57و پی پی6جاوید اقبال ستی نے ڈھانڈہ چھجانہ روڈ پر کام شروع نہ کروانے اور مقامی MPA کی طرف سے اس پروجیکٹ کے فنڈز کسی دوسرے پروجیکٹ میں منتقل کرانے کی کوشش کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن نمبر3431/19 دائر کر دی ہے جا وید اقبا ل ستی نے رِٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایکسئین مری کو فوری طور پر کام شروع کرنے کی ہدا ئت کی جا ئے اور MPA کو فنڈز کسی دوسرے پروجیکٹ میں منتقل کرنے سے رو کا جا ئے لاہور ہائی کورٹ نے ایکسئین مری کوآج 25 نومبر کو طلب کر لیا ہے انہوں نے کہا کہ رِٹ کی وجہ سے ایکسئین مری پر منفی ہتھکنڈوں کے استعمال کو ترک کرنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے اور آئندہ چند دنوں میں کام شروع ہونے کے امکانات بھی رو شن ہو گئے

کو ٹلی ستیاں (تحصیل رپو رٹر) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ء معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد احسان ستی نے وقار احمد ستی کو ڈا ئریکٹر ایجو کیشن پلا ئنگ بننے مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے کہا کہ خطہ کو ہسار کے لیے ایک بڑے اعزاز کی با ت ہے جو کہ انکی شب و رو ز محنتو ں و کو ششوں کا نتیجہ ہے ان کے اس اعزاز سے ہما ری آنے والی نسلو ں کے لیے مشعل را ہ ہے کہ جس نے محنت کی اللہ تعا لی اسے اس کا صلہ ضرو ر دیتا ہے انہوں نے اس عز م کا بھی اظہا ر کیا کہ وقار احمد ستی مستقل میں انشاء اللہ مزید ترقی کر کے خطہ کو ہسار کا نا م روشن کریں گے

Show More

Related Articles

Back to top button