Kotli Sattian; Former district President PPP Raja Shaukat Ali Abbassi and Kashif Satti organized free homeopathic eye camp at Bathal bazaar
سابق ضلعی صدر پی پی پی را جہ شوکت علی عبا سی اور کاشف ستی نے با تھل با زار برحد میں فری ہو میو پیتھک و فری آئی کیمپ کا انعقا د کیا
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)سابق ضلعی صدر پی پی پی را جہ شوکت علی عبا سی اور کاشف ستی نے با تھل با زار برحد میں فری ہو میو پیتھک و فری آئی کیمپ کا انعقا د کیا،کیمپ کا انعقاد سنئیر ہو میو پیتھک و انچارج شعبہ ہو میو پیتھک ڈسٹرک ہیڈ کواٹر ہسپتال راولپنڈی ڈاکٹر محفو ظ علی کی نگرانی میں لگا یا گیا کیمپ میں 150سے زائد مختلف مریضو ں کا مفت معا ئنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویا ت فراہم کی گئیں کیمپ میں سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 57سردا ر محسن عبا سی،سابق امیدوار صوبا ئی اسمبلی حلقہ پی پی6 فیصل ستی با غی نے بھی وزٹ کیا اور اس اقدام کو شاندا ر الفا ظ میں سرا ہا جس پر شوکت علی عبا سی اور کاشف ستی نے فری میڈیکل کیمپ کے دا ئرہ کا ر کو پسما ندہ علا قوں تک بڑھا نے کا عزم کیا ڈاکٹروں کی ٹیم ہو میولیڈی ڈاکٹر ماریہ، لیڈی ڈاکٹر اقرا ء مصطفی،ڈاکٹرآمنہ بشیر، ڈاکٹر فوزیہ، ڈاکٹر فیصل، ڈاکٹر حسن،آنکھوں کے ڈاکٹر آصف نے دن بھر لو گوں کا معائنہ کر نے کیساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کیں انہوں نے ادویات کی فراہمی پر محسن ہو میو سٹو ر، میکٹم فا رما اور کینٹ فا رمیسی کا شکریہ ادا کیا میڈیکل کیمپ میں فہیم عبا سی، ٹیچر سجا د ستی،سبطین اس مو قعہ پر سابق ضلعی صدر را جہ شوکت علی عبا سی نے کہا کہ فری میڈیکل کیمپ کے انعقا د کا مقصد غریب و مستحق مریضو ں کو انکی دہلیز پر علاج معالجہ کی فراہمی کے لیے سعی ہے انہوں نے کہا دن بھر مریضو ں کو استفا دہ حا صل ہو تے دیکھ کر جو تسکین ہو ئی اس پر انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ یہ سلسلہ دیگر دو ر دراز علا قوں تک بڑھا ئیں گے جس سے ان مریضو ں کو استفا دہ حا صل ہوگا جن کی رسائی ہسپتا لو ں تک مشکل ہو تی ہے
کو ٹلی ستیاں میں تعینا ت نئے اسسٹنٹ کمشنر عمر طیب کی دبنگ کا روائیاں، نا جائز منا فع خو رو ں، ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کر نے والو ں اور گندگی پھیلا نے والو ں کیخلا ف کیخلا ف کا روائی
Assistant commissioner takes action against traders selling goods above set rates
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)کو ٹلی ستیاں میں تعینا ت نئے اسسٹنٹ کمشنر عمر طیب کی دبنگ کا روائیاں، نا جائز منا فع خو رو ں، ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کر نے والو ں اور گندگی پھیلا نے والو ں کیخلا ف کیخلا ف کا روائی، 6 دکا نداروں کے خلا ف مقدما ت درج جبکہ11500رو پے جرما نہ وصول کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب نے کو ٹلی ستیاں مین بازار، چو را با زار، سانٹھ سرو لہ، لہترا ڑ، کہو ٹی کے با زارو ں کا دو رہ کیا جس میں انہوں سبزی فرو شوں، جزل سٹو رز اور ہو ٹلو ں کیخلا ف کا روائی عمل میں لا تے ہو ئے دکا نداروں کے خلا ف مقدما ت درج جبکہ11500رو پے جرما نہ وصول کیا گیا انہوں نے کہا کہ نا جا ئزہ منا فع خو رہ کسی صورت بردا شت نہیں کی جا ئے گی اور گو رنمنٹ ریٹ پر عمل در آمد یقینی بنا یا جا ئے گا کسی کو بھی رعا ئت نہیں دی جا ئے گی۔
سیکر ٹری فاریسٹ کیپٹن رئٹائرڈ محمود کا دو روزہ دو رہ نا رتھ سرکل
Secretary Tree Forest, Captain Retired Mahmood’s Two Day visit to North Circle
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) سیکر ٹری فاریسٹ کیپٹن رئٹائرڈ محمود کا دو روزہ دو رہ نا رتھ سرکل جس میں انہوں نے مری و کو ٹلی ستیاں کے مختلف جنگلا ت سمیت سونا می بلین ٹری پرا جیکٹ کے کا مو ں کو تفصیلی چیک کیا انکے ہمرا ہ کنزویٹر نارتھ سرکل شیخ ثاقب، کنزویٹر ورکنگ پلا ن راولپنڈی اطہر شاہ کھگا، چیف کنزیویٹر مو قیط خا ن، ڈی ایف او نا رتھ عبا س علی،ڈی ایف او مری عا مر سہیل، ایس ڈی ایف او نعما ن اقبا ل اور محکمہ کے فاریسٹر و فا ریسٹ گا رڈ بھی تھے، سیکر ٹری فاریسٹ کیپٹن رئٹائرڈ محمود نے کو ٹلی ستیاں کے مختلف جنگلا ت کا وزٹ کیا جس میں انہوں نے سونا می بلین ٹری پرا جیکٹ کے تحت ہو نے والی پلا نٹیشن کو تفصیلی چیک کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب کو سر سبز بنا نے کے لیے حکو مت کے سو نا می بلین ٹری پرا جیکٹ کے تحت.463 466بلین پو دے 3سالو ں میں مکمل کیے جا ئیں گے جس سے پنجا ب سر سبر پنجا ب کہلا ئے گا اور پنجا ب بھر کے ضلع و تحصیل سطح پر نر سریاں قائم کی جا ئیں گی جس سے شجر کا ری کو فرو غ ملے گا