AJKDailyNews

Dadyal, AJK; UN and security council do not see bruitality in occupied Kashmir, Hafiz M Jamil, Aylesbury

اقوام متحدہ اور سلامتی کو نسل کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم نظر نہیں آتے ہیں,حافظ محمد جمیل امام مسجد جامع مسجد غوثیہ ایلزبری یوکے

ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) شہدا کی قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا اور بھارت مقبوضہ کشمیر میں میں آج 107 دن سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا کہ کرفیو لگا ہوا اور نہتے کشمیریوں کیساتھ ظالم وستم ڈھائے جارہے ہیں آج افسوس کامقام ہے کہ اقوام متحد ہ اور سلامتی کونسل جیسے بڑے ادارے نے اپنی آنکھوں کو بند کیا ہو ا ہے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد جمیل امام مسجد جامع مسجد غوثیہ ایلزبری یوکے نے گزشتہ روز جمعہ کے خطبہ کر دوران انہوں کہا کہ مسئلہ کشمیر کو تقربیاً70سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے کیا اقوام متحدہ اور سلامتی کو نسل کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم نظر نہیں آتے ہیں جو بے گنا ہ مظلوم کشمیر بچوں اور عورتیں بے آبرو کیا جارہا ہے 107دن سے نہ کھانے کو کچھ ہے ہسپتال بند فون کی سروس بند اور پورے کشمیر میں کو جیل بنا یا دیا گیا ہے اور اگر کشمیر اگر مر جاتے تو گھروں کے اندر ہی دفن کیا جاتے ہے مساجد،سکول،کالج بھی بند ہے مودی سرکار میں مقبوضہ کشمیر میں 107دن ہو گئے گھروں میں کشمیر یوں عورت حاملہ کیا رہا ہے ابھی عالمی میڈ یااور اقوام متحدہ اور عالمی برادری اس طرف توجہ نہیں دے رہی ہے کیا جب بھارت میں مودی سرکاری نے کشمیر یوں کی نسل کشی اور کشمیریوں کی نسل ختم کرنے کے بعد عالمی برادری اس طر ف توجہ دے گئے اس سے پتہ چلتا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری صر ف غیر مذہب کے لئے ہے کیونکہ چار ماہ ہو گئے مسلمانوں کو اپنے مذہب کی آزادی تک نہیں ہے اس لگتا ہے بھارت میں صرف ہندوہی راہ جائے گئے آئے روز شوشل میڈیا ہندوستان میں بھارت دہشت گرد بت مسلمانوں پر ظلم ڈھائے رہا ہے کیا کیا اس کا جواب بھارت اور اقوام متحد ہ کے پاس ہے جو اس کو جھوٹ بتایا سکے کیا اقوام متحد اور عالمی برادری ان معصوم بے کشمیریوں کو بچائے سکتی ہے نہیں کیونکہ 107دن ہو گئے سب عالمی طاقتوں کو کشمیر کیا نظر آئے گا اس علاوہ دیگر جگہوں پر مسلمانوں پر ظلم ڈھائے گئے لیکن کیا ہو اابھی تک کچھ نہیں ہو ا کیا اس طرح کشمیریوں کی آواز کو دبا جا سکتا ہے نہیں اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو ایک دن کشمیرمسلمانوں کو سوچاہو گا کیا ہم کشمیر بھائیوں کے ساتھ ظلم دیکھا سکتا ہیں ہم وزیراعظم پاکستا ن سے مطالبہ کرتے ہیں کشمیر یوں کو کیسے بچایا جاسکتا ہے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو نظر نہیں آتا کہ کشمیر کیا کچھ نہیں ہو رہا ہے کیا یہ بڑے نام صرف نام ہی لئے ہیں باقی قوموں کو تو انصاف ملتے ہے لیکن مسلمانو ں کوکیوں نہیں یہ تفریق کیونکہ ہے اس کو ختم کیا جائے

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد کے طالب علم حافظ محمد طاہر نے مقابلہ قرات تحصیل ڈڈیال میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور ضلعی مقابلہ میں حسن قرات میں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ حسن نعت کے مقابلہ میں ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل اس شاندار کامیابی پر ادارہ ہذاکے صدر معلم مرزا عبدالسلام نے حافظ طاہر کو دلی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ حافظ طاہر اب ڈویثرن میرپور میں مقابلہ جات میں بھی انشااللہ نمایاں کاحاصل کر کے اپنے ادارہ کانا م روشن کرئے گا صدر معلم مرزاعبدالسلام نے کہا کہ حافظ طاہر کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کر کے اسے انعامات سے نواز جائے گا صدر معلم نے دیگر طلباء سے کہا کہ آپ بھی حافظ طاہر کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے ادارہ کانام روشن کریں ماسٹر عبدالمالک نے حافظ طاہر کو مبارک باد پیش کرتے ہو ئے کہا ضلع بھر کے طلبا ء میں سے دوسری پوزیشن حاصل کر نا بڑے اعزاز کی بات ہے انہوں نے امید ظاہر کی کہ حافظ طاہر نہ صرف ڈویثرن میرپور سے حاصل کرے گا بلکہ آزاد کشمیر بھر میں نمایاں کامیابی حاصل کرئے گا انہوں کہا کہ حافظ طاہر ادارہ کے طلباء کے لئے رول ماڈل بن چکاہے ادارہ ہذا کہ اکاؤئنٹ ندیم خان آفریدی چوہدری نے حافظ طاہر کو کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ حافظ طاہر کو نقد انعام سے نواز جائے گا اور طالب علم کو کہا کہ آپ اسی طرح اپنی محنت جاری رکھیں اور ڈویثرن میرپور کے بعد ریاست بھر مین اپنے ادارہ کانامروشن کریں اور ایسی مثال قائم کریں کہ مدتوں یاد رکھاجائے ادارہ ہذاکو تمام سٹاف نے حافظ طاہر کو دلی مبارک باد پیش کی مزید کامیابیوں کے لئے دعاکی

Show More

Related Articles

Back to top button