Dadyal, AJK; Water Supply Department employees Abid Hussain and Habib Hussain father passed away
محکمہ واٹر سپلائی کے ملازمین عابد حسین اور حبیب حسین والد گزشتہ انتقال کر گئے
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) طارق عقیل،محمد اکرام،ڈڈیال پریس کلب کے سابق صدر ڈاکٹر محمد اسحاق مرحوم کے ماموں اور محکمہ واٹر سپلائی کے ملازمین عابد حسین اور حبیب حسین والد گزشتہ انتقال کر گئے مرحوم کی نمازجنازہ میں ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ چوہدری آفتاب احمد ایڈووکیٹ،سابق ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ خواجہ نذیر حسین،چوہدری نواز حسین،لبریشن لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری اختر حسین،ممتاز حسین ایڈووکیٹ،نوید اکرم ایڈووکیٹ،تحصیل پریس کلب کے صدر محمد اقبال تبسم،، ڈڈیال پریس کلب کے قائمقام صدر عبداللہ خان۔وقار احمد بشیر، پریس کلب ڈڈیال کے سابق صدر چوہدری شاہد،سہل برکت ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال ڈاکٹر ندیم فضل داد،محمد قاسم بٹ،،ظہیر سپرو،شجاع الرحمن،چوہدری محمد الیاس،خواجہ مسعود،ڈڈیال پریس کلب کے جنرل سیکرٹری مشتاق چغتائی،عبدالغفور چغتائی،مرزاتاج،چوہدری ممتاز ایڈووکیٹ،راجہ فاروق کیانی آف کھٹاڑ،نوید اکرم ایڈووکیٹ،چوہدری محمد شبیر ایڈووکیٹ،چوہدری خطاب ایڈووکیٹ،قاری محمد اکرم نیازی، ملک عنصر صدیق،رانا ارسلان،ڈاکٹر اختر حسین،ڈاکٹر محمد یوسف،پیر امیڈیکل سٹاف سے محمد ساجد،مظفر حسین،تویاسیسن حسین،چوہدری یاسین،پی ٹی آئی کے راہنماچوہدری غلام ربانی،چوہدری ظہور انجمن تاجران کے صدر انورلطیف ڈار،چوہدری اصغر،حاجی خلیل احمد،راجہ شعیب عابد،سید نذیر حسین شاہ چوہدری عبدالغفور چغتائی، تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیراس کے علاوہ بڑی رتعداد نے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شر کت کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ راجہ شعیب عابد کا وائس چیئرمین لوکل گورنمنٹ بورڈ تعینات ہونا ڈڈیال کیلئے اعزاز کی بات ہے راجہ شعیب عابد کی تعیناتی سے کارکنوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے راجہ شعب عابد نے حلقہ ایل اے ون ڈڈیال میں مقامی ایم ایل اے کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا مسلم لیگ ن کے ساتھ انکی طویل وابستگی کی وجہ سے انکو یہ اعزاز دیا گیا اہلیان ڈڈیال وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے مشکور ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ سابق مشیر حکومت راجہ عابد مرحوم نے علاقہ اندرہل کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی انکی وفات کے بعد انکے بیٹے راجہ شعیب عابد نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اہلیان ڈڈیال بلخصوص اہلیان یونین کونسل کٹھاڑ کی بے مثال خدمت کی اسی خدمت کے باعث انہیں فرزند کٹھاڑ کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ راجہ شعیب عابد نے اپنے چاہنے والوں کیلئے دن رات ایک کرتے ہوئے انکی خدمت کی الیکشن میں راجہ شعیب عابد نے اپن جان لگا کر مقامی ایم ایل اے کی الیکشن کمپین میں اہم کردار ادا کیا اور انکو ہزاروں ووٹ دلوا کر کامیاب کروایا الیکشن کے بعد بھی انہوں نے پارٹی کی کامیابی اور بہتری کیلئے کام کیا اسی محنت کی وجہ سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے انکو وائس چیئرمین لوکل گورنمنٹ بورڈ تعینات کیا جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ہم اہلیان ڈڈیال وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ افروق حیدر کے اس اقدام پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔