DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Nasir Shehzad Satti elected unopposed as president PTU in Kotli Sattian for the fourth consecutive time.

نا صر شہزاد ستی پنجا ب ٹیچر یو نین حلقہ شما لی کو ٹلی ستیاں کے مسلسل چو تھی مرتبہ بلا مقا بلہ صدر منتخب ہو گئے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) نا صر شہزاد ستی پنجا ب ٹیچر یو نین حلقہ شما لی کو ٹلی ستیاں کے مسلسل چو تھی مرتبہ بلا مقا بلہ صدر منتخب ہو گئے جبکہ ٹیچر محمد جمیل ستی جزل سیکرٹری حلقہ شما لی پنجا ب ٹیچر یو نین منتخب ہو ئے حلقہ جنو بی سے ندیم اکبر ستی پنجا ب ٹیچر یو نین کوٹلی ستیاں کے صدرجبکہذولفقار علی ستی جزل سیکرٹری پنجا ب ٹیچر یو نینمن حلقہ جنو بی منتخب ہو گئے منتخب عہدیاران نے کو ٹلی ستیاں کے تما م اساتذہ کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے ان پراعتما د کر نے پر بھر پو ر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اساتذ کے مسائل کے حل کے لیے اپنی تما م تر کو ششیں برو ئے کا ر لا ئیں گئے اور جس طرح کو ٹلی ستیاں کے میل و فی میل تما م ٹیچر نے ان پر اعتما د کیا وہ ان کے اعتما د کو کبھی بھی ٹھیس نہیں پہنچا ئیں گے اور انکی کوشش ہو گئی کہ اسا تذہ کے تما م جا ئز مطا لبا ت کو محکمہ ایجو کیشن کیساتھ مل کر بہتر انداز میں حل کیا جا سکے

ملو ٹ ستیاں اور اسکے نواحی علا قوں میں چو ری و ڈکیتی کی واردا تو ں پر شدید تشویش

Serious concerns over law and order in Malot Sattian and its suburbs

کو ٹلی ستیاں (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کے رہنما ء امیدوار برا ئے چئرمین حا جی حق نوا زستی نے ملو ٹ ستیاں اور اسکے نواحی علا قوں میں چو ری و ڈکیتی کی واردا تو ں پر شدید تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ عوام کے جا ن و ما ل کا تحفظ نہ ہو نا لمحہ فکریہ اور مو جودہ حکو مت کی نا کا م پا لسیوں کا نتیجہ ہے ما ضی میں پولیس کے نظا م میں اصلا عا ت لا نے کے دعوے کہا ں گئے آج جب عوام ایک طرف مہنگا ئی کی چکی میں پس رہے ہیں دو سری جا نب چو ری و ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی واردا تو ں سے یوں محسوس ہونے لگا ہے کہ لا قانو نیت عروج پر ہے عوام عدم تحفظ کا شکا ر ہیں عوام کے جان و ما ل کے تحفظ کے لیے حکو مت کے پاسکو ئی وا ضع پلا ئنگ نہیں جس سے کئی ایسے غریب گھر انے جو بمشکل زندگی کے دن گزارتے ہیں انکو جمع پو نجی سے محرو م کر دینا افسوس نا ک امر ہے اور با لخصوص بڑھتی ہو ئی چو ری و ڈکیتی کی وارداتوں کے با وجو د گشت کے نظا م میں بہتری نہ لا نا اور پر اسرا ر خا مو شی اس با ت کا ثبو ت ہے کہ حکو مت اور پو لیس خا مو ش تما شا ئی کا کردا ر ادا کر رہے ہیں

سپیشل پرا ئس مجسٹریٹ محمدخا لد خا ن کا کو ٹلی ستیاں کے مختلف با زارو ں کا دو رہ

Special Prosecuting Magistrate Mohammad Khalid Khan inspects traders over prices in Kotli Sattian bazaar

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)سپیشل پرا ئس مجسٹریٹ محمدخا لد خا ن کا کو ٹلی ستیاں کے مختلف با زارو ں کا دو رہ، ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کر نے، اشیا ئے خو ردو نو ش مہنگے دا مو ں فروخت کر نے پر دکا ندورو ں کو جرما نے و وارنگ، تفصیلا ت کیمطا بق سپیشل پرا ئس مجسٹریٹ کو ٹلی ستیاں محمدخا لد خا ن نے کو ٹلی ستیاں کے مختلف با زارو ں جن میں مین با زار کو ٹلی ستیاں، با تھل با زار،اور کہو ٹی بازار کا دو رہ کیا جس میں انہو ں نے سا ت دکا ندا رو ں کو سا ت ہزار پا نچ سو رو پے کے جر ما نے کیے جن میں دکا ندا ر چینی، سبزی اور گو شت مہنگا فرو خت کر رہے تھے جبکہ کہو ٹی بازار میں ایک قصا ب کا گو شت بھی تلف کیا گیا سپیشل پرا ئس مجسٹریٹ محمدخا لد خا ن نے کو ٹلی ستیاں کے صحا فیو ں کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اشیا ئے خو دو نو ش کی مہنگے دا مو ں فرو خت کسی صورت بردا شت نہیں کیا جا ئے گیاانہوں نے متعدد دکا ندا رو ں کو وارنگ دیتے ہو ئے کہا کہ وہ اپنا قبلہ درست کر لیں عوام کیساتھ نا انصا فی کسی صو رت بردا شت نہیں کی جا ئے گی۔

رکن صوبائی اسمبلی پنجاب میجر لطاسب ستی کا اپنے انتخابی حلقے کو ٹلی ستیاں کادورہ

Member Provincial Assembly of Punjab Major Latasab Satti visits his constituency

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) رکن صوبائی اسمبلی پنجاب میجر لطاسب ستی کا اپنے انتخابی حلقے کو ٹلی ستیاں کادورہ،کو ٹلی ستیاں چوک میں یادگار شہداء بنانے کاتفصیلی جا ئزہ لیاگیا،شہدا ئے خطہ کو ہسار کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لیے مری اور کو ٹلی ستیاں میں یادگار شہداء بنا نے کا اعلان کیا گیا میجر لطاسب کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما راجہ احسان ستی،عاطف جمیل ستی،صفدرزمان ستی،آفتاب ستی کے علا وہ انتظا میہ کے سرکا ری افسران و سیاسی قائدین کے علا وہ ایکسئین بلڈنگ ڈیپا ٹمنٹ و دیگر بھی مو جود تھے ایم پی اے میجر لطا سب ستی نے میڈیا کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ شہید کی مو ت قوم کی حیا ت ہے خطہ کو ہسار مری و کو ٹلی ستیاں شہدو ں و غا زیو ں کی سر زمین ہے انہوں نے کہا کہ میری اورایم این اے صدا قت علی عبا سی کی با ہمی مشا ورت سے مری و کو ٹلی ستیاں میں شہدا کی یا د گا ریں بنا نے کا منصوبہ تشکیل دیا گیاہے اس سلسلے میں دو نو ں مقا ما ت کا تعین با ہمی مشاورت کیساتھ طے کیا جا ئے گا اور اسکی کا سٹ، ڈائزائن فا ئنل ہو نے کے بعد عملی شکل دی جا ئے ایم پی اے میجر لطا سب ستی نے اس سلسلے میں کو ٹلی ستیاں مرکز کا دو رہ کیا جس میں انہوں نے ایکسئین بلڈنگ ڈیپا ٹمنٹ کو یا د گا ر شہدا بنا نے کے حوالے سے تکنیکی جا ئزہ لے کر رپو رٹ پیش کرنے کی ہدا ئت کی انہوں نے مزید کہا کہ حلقے کے شہدا جنہوں نے ملک و قوم کو اپنی پہچا ن دی انکی یا دیں ایک احسن اقدا م ہے تا کہ انکی قر با نیوں کو احسن اندا ز میں خرا ج عقیدت پیش کیا جا ئے اس میں آرمی، نیو ی اور ائر فو رس کے شہدا کے علا وہ سول ڈیفنس اور پو لیس کے شہدا کو بھی یا د رکھا جا ئے گا اس موقعہ پر علا قہ کے عوام نے منتخب ایم پی اے کو متعدد مسائل کے با رے بھی اگا ہ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ جلد کو ٹلی ستیاں میں کھلی کچہری کا اہتما م کر کے تما م ڈیپا ٹمنٹ کی مو جوگی میں عوامی مسائل کو حل کر نے کی ہر ممکن کو شش کر یں گے ایم پی اے میجر لطا سب ستی بعد ازاں ٹیچر حلیم عبا سی اور ما سٹر نعیم عبا سی کی چچی محترمہ اور محمد یو نس عبا سی کی اہلیہ کی وفا ت پر انکے گھر جا کر اہل خا نہ سے اظہا ر تعزیت کیا اور مرحو مہ کے ایصا ل ثواب کے لیے دعا ئے مغفرت بھی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)سپیشل پرا ئس مجسٹریٹ محمدخا لد خا ن کا کو ٹلی ستیاں کے مختلف با زارو ں کا دو رہ، ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کر نے، اشیا ئے خو ردو نو ش مہنگے دا مو ں فروخت کر نے پر دکا ندورو ں کو جرما نے و وارنگ، تفصیلا ت کیمطا بق سپیشل پرا ئس مجسٹریٹ کو ٹلی ستیاں محمدخا لد خا ن نے کو ٹلی ستیاں کے مختلف با زارو ں جن میں مین با زار کو ٹلی ستیاں، با تھل با زار،اور کہو ٹی بازار کا دو رہ کیا جس میں انہو ں نے سا ت دکا ندا رو ں کو سا ت ہزار پا نچ سو رو پے کے جر ما نے کیے جن میں دکا ندا ر چینی، سبزی اور گو شت مہنگا فرو خت کر رہے تھے جبکہ کہو ٹی بازار میں ایک قصا ب کا گو شت بھی تلف کیا گیا سپیشل پرا ئس مجسٹریٹ محمدخا لد خا ن نے کو ٹلی ستیاں کے صحا فیو ں کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اشیا ئے خو دو نو ش کی مہنگے دا مو ں فرو خت کسی صورت بردا شت نہیں کیا جا ئے گیاانہوں نے متعدد دکا ندا رو ں کو وارنگ دیتے ہو ئے کہا کہ وہ اپنا قبلہ درست کر لیں عوام کیساتھ نا انصا فی کسی صو رت بردا شت نہیں کی جا ئے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button