DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Provincial Minister of Literacy and Informal Basic Education Raja Rashid Hafiz visits Kotli Sattian on instruction of Punjab CM

صوبا ئی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ کاوزیر اعلی پنجا ب عثمان بزدا ر کی ہدا ئت پر کو ٹلی ستیاں کا دو رہ

Kotli Sattian; Provincial Minister of Literacy and Informal Basic Education Raja Rashid Hafiz visited Kotli Sattian on instruction of Punjab CM and inspected various places including police station and hospital.

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم,نو ید ستی سے)صوبا ئی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ کاوزیر اعلی پنجا ب عثمان بزدا ر کی ہدا ئت پر کو ٹلی ستیاں کا دو رہ، تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل، میونسپل کمیٹی آفس اور تھا نہ کو ٹلی ستیاں کا تفصیلی دو رہ کیا،د و رہ کے دو ران انکے ہمرا ہ ایم پی اے میجر لطا سب ستی اور پی ٹی آئی رہنما ء را جہ محمد احسان ستی بھی مو جو د تھے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل کو ٹلی ستیاں کے دو رہ کے دو ران سی او ہیلتھ راولپنڈی چو ہدری را شد، ڈپٹی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر کوٹلی ستیاں ڈا کٹر ابرا ر الحق ستی، ایم ایس ڈا کٹر سیلما ن خان اور ہسپتال کا دیگر سٹا ف بھی مو جو د تھا صوبا ئی وزیر نے پو لیو کے قطرے پلا کر با قا عدہ پو لیو مہم کا افتتاح کیا اور ہسپتا ل کا تفصیلی دو رہ کیا جس میں مریضو ں سے خو د ملے اوران سے علا ج کے با رے پو چھا جس پر مریضو ں نے اطمینا ن کا اظہا ر کیا صوبا ئی وزیر کوتحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل، بی ایچ یو ز اور ڈسپنسریز کے مسائل کے با رے ڈپٹی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسرڈا کٹر ابرا ر الحق ستی نے تفصیلی بریفنگ دی جس میں ہسپتا ل میں ہیوی جنریٹر نہ ہو نے کے با عث لو گو ں کو ایکسرے اور دیگر مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑتا ہے جبکہ ڈینٹل یونٹ نہ ہو نے، پرو پ اور سٹا ف کی کمی، ریسکیو کی ایمبو لینس کی کمی، فیملی پلا ئنگ اور ڈی ڈی ایچ او آفس کی بلڈنگ نہ ہو نے، ہسپتا ل تک لنک رو ڈ، اوربی ایچ یو ز، ڈسپنسریز میں سٹا ف کی کمی با رے صوبا ئی وزیر کو بتا یا گیا صوبا ئی وزیرراجہ راشد حفیظ نے ایم پی اے میجر لطا سب ستی اور پی ٹی آئی رہنما ء را جہ محمد احسان ستی کے ہمرا ہ میونسپل کمیٹی آفس کو ٹلی ستیاں کابھی دو رہ کیا جہا ں تحصیل آفیسرخا لد محمو د نے انہیں بریفنگ دی جس میں انتظا می افسران کی خا لی سیٹوں سمیت دیگر سٹا ف کی کمی، ایم سی کی اپنی بلڈنگ نہ ہو نے سمیت دیگر مسائل بتا ئے اس مو قعہ پر ایک شہری نے مو قعہ پا تے ہو ئے صوبا ئی وزیر کوشکا یت کی کہ وہ 5چکر لا ہو ر سے لگا چکے ہیں انکا فو تگی انتقال نہیں بن سکا جس پر صوبا ئی وزیر کے پو چھنے پر انکشاف ہو ا کہ کو ٹلی ستیاں تحصیل میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدا ر، نا ئب تحصیل دا ر، پٹواریوں کی خا لی 9آسامیوں اور اراضی ریکا رڈ سینٹر میں سٹا ف کی کمی کے با عث لو گو ں کو شدید مشکلا ت درپیش ہیں یہاں یہ انکشا ف بھی ہوا کہ آڈٹ آفیسر کی ایک ما ہ سے تعینا تی ہو نے کے با وجو د ایک دن بھی حا ضری نہیں دی گئی اور ایم سی میں مو جود افسران کی حا ضری کا بھی کو ئی سسٹم مو جود نہیں جس پر صوبا ئی وزیر راشد حفیظ نے سخت برہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے سی او خا لد محمود کو حا ضری کا نظا م بنا نے کی ہدا ئت کی اور کہا کہ آڈت آفیسر کیخلا ف کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی بعد ازاں انہوں نے تھا نہ کو ٹلی ستیاں کا دو رہ کیا جہاں تھا نہ میں مو جود اہلکا رو ں نے انہیں پا نی کی فراہمی کا مطا لبہ کیا جس پر ایم پی اے میجر لطا سب ستی نے تھا نہ میں ہینڈ پمپ کی فراہمی کی یقین دہا نی کروائی جبکہ صوبا ئی وزیر نے تھا نہ میں مقدما ت، سٹا ف کی ڈیٹیل اور حا ضری سے متعلقہ تفصیلا ت حا صل کیں اور ہدا ئت جا ری کی کہ ڈی ایس پی اپنا آفس تھا نہ میں ہی رکھیں اور ایک مصحالتی دفتر قائم کیا جا ئے تا کہ لو گو ں کے مسائل میں کمی واقع ہو سکے صونا ئی وزیر راشد حفیظ نے میڈیا کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی حکو مت کی ترجیحا ت میں شا مل ہے کہ وہ عوامی مسائل کو انکی دہلیز پر حل کریں یہی وجہ کہ وزیر اعلی پنجا ب عثما ن بزدا ر نے تما م وزراء کو عوام مسائل جاننے کے لیے مختلف علا قوں میں وزٹ کر نے کی ہدا یا ت کی ہیں انشاء اللہ ان تما م مسائل کی تفصیلی رپو ر ٹ وزیر اعلی پنجا ب کو ارسا ل کی جا ئے جس سے ان مسائل کے خا تمے کے لیے عملی اقدا ما ت کیے جا ئیں گے۔

راولپنڈی کو ٹلی ستیاں مین شا ہراہ پر رو ڈ پیرا پٹ نہ ہو نے کے با عث آئے رو ز حا دثا ت محمو ل بن گئے

Public safety fears on Rawalpindi Kotli Sattian road

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) راولپنڈی کو ٹلی ستیاں مین شا ہراہ پر رو ڈ پیرا پٹ نہ ہو نے کے با عث آئے رو ز حا دثا ت محمو ل بن گئے گزشتہ روز بھی جھنگ کی ایک ہی فیملی کی دو خواتین کا ر حا دثہ میں جا بحق ہو گئیں جبکہ چا ر افرا د شدید زخمی ہو گئے زخمیو ں کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں ایمبو لینس کی کمی کے با عث کے جا بحق خواتین کی نعشیں اور زخمیوں کو بھی راولپنڈی تک پہنچا نے میں شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑا عوام علا قہ نے منتخب نمائندوں اور وزیر اعلی پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ کو ٹلی ستیاں میں آنے والے سیا حو ں کے لیے پہا ڑی علا قہ میں ڈرائیونگ شہرو ں کی نسبت مشکل ہو تی ہے جس پر مین شا ہرہ راولپنڈی کو ٹلی ستیاں رو ڈ پر پیرا پٹ لگا ئی جا ئیں اور ہسپتا ل میں ریسکیو 1122کی ایمبو لینس کی تعدا د بڑھا ئی جا ئے تا کہ ایمر جنسی میں عوامی مشکلا ت کا ازالہ ہو سکے۔

Show More

Related Articles

Back to top button