DailyNews

Chakswari, AJK; Leading Political and Social Leader Contractor Haji Chaudhry Shaukat Ali congratulates Raja Shabaz Khan on his appointment

معروف سیاسی وسماجی راہنما ٹھیکیدار حاجی چودھری شوکت علی نے راجہ شبہاز خان کوپی آراو تعینات ہونے پردلی مبار کباد

چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) معروف سیاسی وسماجی راہنما ٹھیکیدار حاجی چودھری شوکت علی نے راجہ شبہاز خان کوپی آراو تعینات ہونے پردلی مبار کباد پیش کی ہے اوران کی تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے اورکہاکہ راجہ شہباز خان بطور پی آراو اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے اوربہترین خدمات انجام دیں گے ان کی تعیناتی میرٹ پرہوئی ہے راجہ جاویداقبال مشیر حکومت آزادکشمیر اوران کے بھائی راجہ خضرحیات خان کاشکریہ اداکرتے ہیں کہ انہوں نے راجہ شہباز خان کوپی آرتعینات کرکے چکسواری کوترجیح دی اوراہلیان چکسواری ان کاشکریہ اداکرتے ہیں اوراس توقع کااظہار کرتے ہیں کہ راجہ شہباز خان توقعات کے مطابق اپناکرداراداکریں گے۔

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)
ڈڈیال میں دونامعلوم افراد نے گورنمنٹ ڈگری کالج کے دو طالب علموں گولی مار زخمی کر دیاتفصیلات کے مطابق شر ین گل بادشاہ ولدعمر حیات اور وقار الیاس ولد محمد الیا س آف کنڈرو دو نوں کالج کے بعد موٹرسائیکل پر گھر جارہے تھے کہ راستے میں پیچھے سے دو نامعلوم افراد نے پستول سے فائر کئے جس سے وقار الیاس کو گولی لگاجس سے موٹر سائیکل گرگیا جیسے ہی موٹر سائیکل گر تو شرین گل بادشاہ زمین سے اٹھاتو اس کو بھی گولی مار دی جس کو پیچھے سائیڈ لگی جس کے بعد دونوں نامعلوم افراد بھاگ گئے دو نو ں تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال پہنچ دیا گیا طبی امداد کے بعد میرپور ریفر کر دیا گیا پولیس تھانہ ڈڈیال نے نامعلوم افراد کے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)
ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم کی پولیس تھانہ ڈڈیال آمد پی ٹی ئی کے مرکزی راہنما چیف تاج نے بھی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم کی مشتاق قتل کیس کے حوالے سے ڈڈیال پولیس تھانہ کی کار کردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اس پر اس پر ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم اور ڈی ایس پی سردار غالب۔ایس ایچ او خواجہ عمار ڈار اور ان کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے اورایسے ہی پولیس تھانہ ڈڈیال کی کار کردگی اور انپی ڈیوٹی میں زمہ داری رہی تو وہ دن دور نہیں جب ڈڈیال ایل جرائم سے پاک علاقہ ثابت ہو گا ایس ایس پی میرپور راجہ فرفان سیلم نے رٹہ قتل کیس کے متعلق اخبارنویسوں کو بریفنگ دیتے ہو ئے کہا جب واردات ہوئی پولیس کو مجرموں کے بار ے میں کوئی معلومات نہیں تھی نہ واردات میں استعمال ہو نے والی گاڑی نمبر کامعلوم تھا اسکے باوجود پولیس نے مستعدی کا مظاہر ہ کرتے ہو ئے فوری طور پر مجرموں کو گرفتار کر لیا انہوں نے کہا کہ اگر عوام تعاون کریں تو علاقے کو جرائم سے پاک کیا جاسکتا ہے بعد میں تھانہ پولیس ڈڈیال کے اہلکار ان کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دیئے گئے 7نومبر ڈڈیال رٹہ کے مقام پر ہو نے والی قتل کی لرزرہ خیز واردات پر شہریوں اور میڈیا کو تفصیلات کیا مقتول مشتاق قتل پر بھی ان کی فیملی بچوں کے ساتھ اظہار افسوس کیا اور دعا مغفرت کی ملزمان کو گرفتار کرنے والے اے ایس آئی راجہ شبواز، ڈی ایس پی سردار غالب حسین،ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال اور کاروائی میں شامل پولیس ہلکاروں کو انعامات اور سرٹیفیکٹ پیش کے اور نقدی انعام بھی دیادھان گلی چیک پوسٹ پر مستقل اے ایس آئی لیول کاپولیس آفیسر تعینات کر نے حکامات بھی صادر فرمائے مقتول کی فیملی کو لقین دلایا کہ کیس میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہو گئی اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچے اس موقع پر عوام علاقہ اور میڈ یانمائندگا ن بھی بڑی تعداد میں موجود تھے بعدازان ایس ایس پی میرراجہ عرفان نے ڈڈیال پر کے تاحیات صدر ڈاکٹر محمد اسحاق کی اچانک وفات پر ان کے بھائیوں میں طارق عقیل،محمد شبیر،محمد اکرام اور بیٹوں میں شہزاد اسحاق،وقاص اسحاق سے اظہار افسوس کیا دعاکی انہوں نے کہا مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کیا انہوں نے کہا ان کی اچانک وفات سے صدیوں خلاپرُ نہیں ہو گا

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان پاکستان کی معشیت کو درست سمت کی طرف جارہے ہیں ڈالر کی قیمت کم ہو نے سے مہنگائی کے اضافے میں روک تھام میں مدد ملے گئی چند لوگ اٹھ کر وزیر اعظم سے مستفعی ہو نے کا مطالبہ کریں تو جموریت نہیں چل سکتی اسلئے پاکستان کے عوام صدارتی نظام کے خامی ہیں جموریت ان ممالک میں کامیاب ہو تی ہے جہاں کرپشن نہ ہو پاکستان میں سیاست دانوں کی اکثریت کرپشن میں ملوث ہے اکیلاعمران خان کرپٹ ساستدانوں کو ٹھیک نہیں کر سکتا مارشل لاء کے بعد سیاست دان پاکستان کے وسائل پر قابل یقین رکھے میرپور کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیراعظم بیر سٹر سلطان محمود چوہدری بھاری اکثریت سے الیکشن جیت جائیں گے کیونکہ عوام کی اکثریت نے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ڈاکٹر چوہدری آمین لبریشن لیگ کے سر براہ جسٹں عبدالجمید مجاز رائے شماری نے درست فیصلہ کر کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی کو قریب تر کر دیا ہے وہ خود الیکش کی مہم میں شرکت کیلئے میرپور کا دورہ کرو نگا اور الیکشن مہم میں بھرپور شرکت کرو نگا

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)
علاقہ اندرہل کی علمی وسماجی شخصیت ماسٹر راجہ خانولی خان مرحوم کی 15ویں برسی بمقام گورنمنٹ ہائی سکول رٹہ ڈڈیال میں منعقد ہو رہی ہے ماسٹر راجہ خانولی خان مرحوم نے اپنی ساری زندگی تعلیمی وعلمی خدمات میں گزاری ہے انکی تعلیم سے آج علاقہ اندرہل کے لوگ تعلیم سے آرستہ ہو کر اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے ہیں جہاں تعلیم کے میدان میں راجہ خانولی خان نے زندگی صرف کی وہاں اندرہل کے اندر سماجی خدمات میں میں بھی عملاً وقت دیکر غریب بے سہار لوگوں کی مدد کی بلکہ ان کے لئے زندگی میں بہتر سے بہتر جانے کے بعد بھی ان کی اولاد میں راجہ شاہد اقبال نے اوالدین کی یاد تازہ رکھی ہے دیگر میں مظہر اقبال،اظہر اقبال بھی موجودہیں پندوہوں برسی کے دوران رٹہ کے مقام پر شاہ غلام قادر سپیکر قانون سازاسمبلی آزاد کشمیر سنیٹر پاکستان راجہ ظفر الحق،چوہدری عبدالعریز وزیر حکومت آزاد کشمیر اور مہمان خصوصی وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد وزیر زراعت شر کت کریں گے

Show More

Related Articles

Back to top button