DailyNews
Dadyal, AJK; Condolonces paid on death of Journalist Dr M Ishaq
ڈاکٹر محمد اسحا ق کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت
ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم)طارق عقیل،محمد اکرام سابق الائیڈ بنک منیجر کے بھائی ڈڈیال پر یس کلب کے صد راور نامہ نامہ نگار نوائے ڈاکٹر محمد اسحا ق کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کے آنے والوں میں ڈی آئی جی سر دار گلفراز،کمشزمیرپور چوہدری طیب حسین،ڈی جی ایم ڈی اے اعجاز رضا،کلکٹر امور منگلاڈیم چوہدری ایوب حسین نے دعائے مغفرت کرتے ہو کہا کہ چوہدری طیب نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ڈاکٹر محمد اسحا ق بلندپایہ اوربلند اخلاق اور انسان دوست تھے ان صحافتی خدماتپور علاقے بلکہ پورے اندرہل آزاد کشمیر کے لئے تھیں انہوں نے اپنی زند گی صحافتی قلم کو غلط اور انتقام کے لئے استعمال نہیں کیاہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انکو جنت فردوس میں جگہ عطا کر یں آمین