DailyNews
Birmingham Council allocates cemetery area for Muslim and other communities in Sutton Coldfield
برمنگھم کونسل نے مسلم و دیگر کمیونٹیز کیلئے قبرستان کا رقبہ مختص کردیا
برمنگھم (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم) برمنگھم مقامی قبرستان ہنڈز ورتھ میں تدفین کی جگہ کم پڑ جانے پر برمنگھم کے مضافاتی علاقہ سٹن کولڈ فیلڈ میں برمنگھم سٹی کونسل نے چالیس ایکٹرز پر محیط رقبہ حاصل کرکے دو سیکشن مسلم قبرستان، بچوں سمیت و دیگر کمیونٹیز کیلئے مختص کر دیئے جہاں سیفٹی وال، مکمل ڈرینج سسٹم اور کونسل قوانین کے مطابق موجود ہیں، ان خیالات کا اظہار کونسلر شیرن تھامسن، کینٹ ممبرہوم اینڈ سفیر نیبرہڈ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پائول لنکسٹر، رجسٹرار بیتھ ناز نے سائیٹ وزٹ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کیا۔
Birmingham; The Birmingham Council allocated cemetery area for Muslim and other communities in Sutton Coldfield after running out of spaces at Handsworth.