France; Around 31 Pakistani national found entering illegally in a truck
فرانس کی میری ٹائم سیکورٹی فورس نے ٹرک میں چھپ کر غیرقانونی طور ملک میں داخل ہونے والے 31 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا
پیرس(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, زاہد مصطفی اعوان )فرانس کی میری ٹائم سیکورٹی فورس نے ٹرک میں چھپ کر غیرقانونی طور ملک میں داخل ہونے والے 31 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ ٹرک کے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے جو خود بھی پاکستانی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اطالوی سرحد کے نزدیک موٹر وے پر شک کی بنیاد پر ایک ٹرک کو چیک کیا گیاتلاشی کے دوران کنٹینر میں موجود 31 پاکستانی تارکین وطن بشمول ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل انگلینڈ میں ایک ایسے ہی کنٹینر سے 39 لاشیں برآمد ہوئیں تھیں۔
France; Around 31 Pakistani Migrants Found Hidden in Lorry in France Authorities Probe Illegal Migration Network, They said the driver, who was also from Pakistan, was detained. The group of 31 Pakistani migrants was discovered during a routine check on a motorway near the Italian border on Friday, French prosecutors said. The migrants, who included three teenagers, were handed over to the Italian authorities in accordance with immigration procedures. “We will try and establish if we can trace it back to a network and backers as we always do in this type of case,” the prosecutors’ office in the south-eastern city of Nice said.