DailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; SSP Mirpur Raja Irfan Salem suddenly visits Dadyal police station, Plaza owners asked to install cctv camera

ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم نے اچانک ڈڈیال تھانہ کا دورہ

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم نے اچانک ڈڈیال تھانہ کا دورہ کیا ڈی ایس پی تحصیل ہیڈکواٹر ڈڈیال سرداد غالب حسین انسپکٹر پولیس تھانہ ڈڈیال عمار ڈار اور دیگر پولیس عملہ نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر اسحاق،تحصیل پریس کلب کے صدراقبال تبسم،صدر انجمن تاجران انوار لطیف ڈار،کشمیر پر یس کلب کے چوہدری ظہیر نے ایس ایس پی میر دورہ ڈڈیال کاخیر مقدم کیا آپ سابق تعیناتی باحثیت ایس ایس پی میرپور مجموعی طور مثالی رہی آپ کی موجود تعیناتی ضلع میرپور کے ندر اس عتبار مثالی ہے آج سب ڈوثرن ڈڈیال کی ساتوں یونین کونسلوں اورشہر کی میں جرائم پیش کی کافی حد تک کمی ہو ئی ہے حتی کے منشیات فروشوں کا ڈڈٖیال سے تقربیاًقلع قمع ہو گیا ہے اس کے ساتھ ڈڈیال کے دونوں پلوں دھان پل اور پلاک کے علاوہ رابطہ لنک سٹرکیں جو سب ڈوثرن سہنسہ اور پاکستان کے داد حکومت کو ملتی ہیں ان میں تھانہ ڈڈیال ایس ایچ او عمار کی نگرانی میں پولیس گشت کو یقینی بنایا دیا گیا ہے اس موقع پر ڈڈیال ڈڈیال پر کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق،انجمن تاجران انوار لطیف ڈار،تحصیل پریس کلب کے صدر اقبال تبسم،کشمیر پریس کلب کے صدر چوہدری ظہیر اور ڈڈیال دیگر صحافیوں نے بھی ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم سے ملاقات کی اور اس موقع پر ڈڈیال شہر اور گردانوح مسائل جن میں ٹریفک نظام اور شہری کے دیگر مسائل سے انہوں نے آگاہ کرتے ہو ئے کہا ڈڈیال میں تارکین وطن جن کی اکثریت برطانیہ اور دیگر ممالک میں محنت مزدوری کی غرض سے گیا ہو ئے ہیں اسموقع پر ایس ایس پی میرپور صحافی برادری زور دیا کہ وہ برطانیہ سے آنے والے تحفظ کے لئے انہوں آگاہ کریں تاکہ جو لوگوں برطانیہ سے اپنے گھر وں سماج دشمن عناصر ان کو لولٹانے کیلئے اس تاڑہ میں ہو تے ان تعلق پاکستا ن سے ہو تا ہے مقامی ڈی ایس پی اور ایس ایس پی کو آگاہ کیا جاتا ہے دھرتی آزاد کشمیر آنے والوں کوتحفظ فراہم کریں انہوں نے کہا ایک ماہ قبل ضلع میرپور میں ناگاہی آفت زلز لہ کی صورت میں آئی جس سے ضلع میرپور کے مختلف جگہوں میں گھڑی،جلاتاں،علی بیگ ودیگر علاوہ میں زلزے کی وجہ سے درجنوں متاثرہ ہو ئے باحثیت انتظامیہ میرپور ر خود اور پولیس کی ایک بھاری نفری زلزلہ زردہ گاعلاقوں میں پہنچ گئی اور امداد کی اسموقع پرضلع میرپور کی سماجی وریفرحی تنظموں کے علاوہ شہر وں سے کہاوہ انپے تارکیں وطن سے اپیل کریں تاکر متاثرین زلزلہ کی امداد کے لئے اپنی زمہ داری پوری کریں اس موقع پر ڈی ایس یس پی سر دار غالب ایس ایس پی میرپو ر اور مقامی صحافیوں کو بتایا ڈڈیال کو سماج دشمن عناصر سے پاک کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر پولیس نے اپنی کارگردگی کو بہتر بنارہی ہے ایس ایس پی میرپور نے کہاہے میری کوشش ہے دھان پل اور پلاک پل پرسی سی ٹی وی کیمرے کو بہتر کرتے ہو ئے ایسے لوگوں پر کھڑی نظر رکھے جس سے ان لوگو ں کی حرکات پر نظر رکھے سکے سے ہم اپنے لوگوں کو مخفوظ بناسکے ایک سوال کے جواب میں ایس ایس پی میرپو نے بتایا ڈڈیال سب ڈوثرن جو منگلاڈیم کی وجہ سے مختلف مسائل سے دوچار ہے کچھ جرائم پیش لوگوں منگلاجھیل کی زریعے واردتیں کر کے واپس چلے جاتے ہیں منگلاچک پوسٹ پر شناختی کارڈ کی رجسٹریشن یقینی بنانا دی گئی تاکہ ایس لوگ جو غیر رجسٹراور حفیہ طریقہ سے ضلع میرپور کے اندر داخل ہو مختلف جرائم کرتے ہیں انہوں اس بات زور دیا ڈڈیال کے اندر غیر رجسٹر ہیں نشانی دہی کر اپنی پولیس کومضبوط کریں تاکہ ڈڈیال کو ایسے غیر رجسٹر لوگوں سے پاک کر دیا جائے انہوں نے کہا کچھ لوگوں مانگ کے بہانے آکر مختلف جرائم کرتے ہیں ان روک تھام کیلئے میرے صحافی بھائی فرض شناص کرتے ہو ئے قانون نفاذ کر نے والوں اداروں کے ساتھ تعاون کریں گے جن رابطہ لنک سڑکیوں پر ابھی پولیس کی کوئی نفری تعینات کی نہیں کی گئی ان چلایاتا جھنڈی گلہ سٹرک پر بھی عناقریب تعینا کر دی جائے گے اس ڈڈیال پولیس مجموعی کارگردگی پر روشنی ڈالتے ہو ئے ڈی ایس ایس پی جھنڈی گلہ تاکوٹلی روڑ پر معمول سے طلاع ملی چلایا ر مقام پر نامعلوم چوہدری جمیل اور چوہدری کبیر کی والدہ کو ڈانڈوں زرہ کوفے کیا اسموقع پرڈی ایس ایس پی اور ایس ایچ او پہنچ گئے ایک سوال پر کہا کہ ڈڈیال میں غیررجسٹر رکشے چلایا جارہی ہیں جن کے پاس ڈرائیور لائنس نہیں ہیں ایسے رکشے ڈرائیوں جن کے لائسنس نہیں ہے ان کیخلاف فوری طورکاروائی کریں ان کے فوی طورپر لائسنس اور رجسٹریشن کرانیکی ہدایت کریں انہوں نے انجمن تاجران پر زور دیا کہ پلازہ مالکان اپنے پلازہ پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جس سے جو شہر کے اندر جھوٹی موٹی واردتیں ہو تے ہیں ان کو کنڑول کئے جاسکے

Dadyal, AJK; SSP Mirpur Raja Irfan Salem suddenly visited Dadyal police station and inspected services provided by the police. Raja Irfan Salem instructed the traders to install cctv camera on the plaza in Dadyal bazaar.

بھارت نے انتہائی مکاری سے سری نگرمیں اپنی فوجیں اتار کر کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر لیا ,مرزا عبدالسلام

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد میں ایک تقریب منعقد ہو ئی جس کی صدارت صدر معلم مرزا عبدالسلام نے اپنی صدارتی خطاب میں کہاکہ ا کتوبر 1947؁ء کے دن بھارت نے انتہائی مکاری سے سری نگرمیں اپنی فوجیں اتار کر کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر لیا پاکستان کی جانب سے پاک فوج کے جوانوں اور رضا کاروں نے ایک انتہائی کشمیر کو آزاد کرالیا جواب آزاد کشمیر کہلاتا ہے بھارت جب دیکھاکر پوراکشمیراس کے ہاتھ سے نکل جائے گا تو اسنے فوری طور پر اقوام متحدہ سے رجوع کیا اور جنگ بندی کراودی تقسیم ہندکے وقت باؤنڈری کمیشن نے جو لکیر کھینچی اس کے مطابق کشمیر کا کوئی حصہ بھی بھارت کا نہ تھا نہرو نے لارڈماؤ نٹ بیٹن کی بیوی کے زریعے پنچاب کا شہر گورداسپوربھارت کو دے دیا کشمیر کے دوتہائی حصہ پر قبضہ کر لیا جس نگریزی وں کی دوغلی پالیسی شامل تھی اسدن ہم کشمیر 27اکتوبر کا دن عالمی یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں ماسٹر عبدالمالک نے اپنے خطاب میں کہا کہ 1954؁ء میں بھارت ایک صدارتی حکم کے تحت اپنے میں شفیں 370اورA35 شامل کر لیں 370کے تحت کشمیر کو خصوصی مراعات دی گئیں اور دفاع خارجہ پالیسی اور کرنسی کے علاوہ ایک حد تک آزادی دی گئی اور انتخابات کے زریعے اپنی پھٹوحکومت بنادی گئی مقبوضہ کشمیرکی حالت نہ بدلی بالآخر 1989؁ء میں کشمیریوں نے علم کی آزادی بلندکیا اور بھارت نے اس تحریک کو ختم کرنے کیلئے سات لاکھ فوج کشمیر میں اتار دیئے اور ظلم بربریت جاری رکھی ہزاروں لوگوں کو شہید کیا اور سنیکڑوں عورتیں کی عزتیں پامال کی گئیں لاکھوں بچے تقریب کا آغازتلاوت سے ہو جو پنجم کے طالب علم زوہیب علی نے کی نعت محمد حسنین نے پیش کی اس موقع ندیم خان آفریدی نے کہا بھارت کو ہماری بہادرفوج عبرت نا شکت دیگی اور کشمیر آزاد ہو گا بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں 10لاکھ فوج بھیج کر کرفیولگا یا ہے یہ بہت جلد ختم ہو گا اور کشمیر مسلمان فتح یاب ہو نگے آخر میں محمد مشتاق مغل نے کشمیر کی آزادی اور ملک کی سلامتی کے لئے جامع دعا کروائی تمام اساتذہ نے بازؤں پر سیاہ پیٹاں باندھی ہو تھی

چوہدری محمد آفتاب کو مونسپل کمیٹی ڈڈیال کا ایڈمنسٹریٹر تعینات ہو پر مبارک باد

ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنماملک محمد نذیر اور صحافی وقار بشیر نے چوہدری محمد آفتاب کو مونسپل کمیٹی ڈڈیال کا ایڈمنسٹریٹر تعینات ہو پر مبارک باد پیش کی امید ظاہر کی وہ مونسپل کمیٹی ڈڈیال میں جانوروں کی روک تھام کیلئے جو سخت اقدامات کر رہے ہیں اور دیگر تجاوزیات پر بھی،مثبت اقدامات کررہے ہیں اور آئند بھی کرتے رہے گئے

محمد فاضل مغل کی انتقال پر گہرے رنج اغم کا اظہار

ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنماملک محمد نذیر صحافی وقار احمد بشیر،حوالدار عدالت خان نے ضلع قاضی محفوظ احمد کے والد محترم اور پاک فوج کے کپٹن وقاص احمد کے دادا محترم اور محمد فاضل مغل کی انتقال پر گہرے رنج اغم کا اظہار کیا مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی اور سوگواران سے اظہار ہمدردی کیا

Show More

Related Articles

Back to top button