یوم تاسیں آزاد کشمیر کے موقع پر ڈڈیال سب ڈوثرن میں آج مقبول بٹ شہید چوک میں یوم تاسیں نہایت عقیدت واخترام سے منایا گیا
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) یوم تاسیں آزاد کشمیر کے موقع پر ڈڈیال سب ڈوثرن میں آج مقبول بٹ شہید چوک میں یوم تاسیں نہایت عقیدت واخترام سے منایا گیا جس میں علاقہ بھر کے معرزین سیاسی تنظیموں،طلبہ تنظیموں،صحافیوں،انجمن تاجراں کے علاوہ دیگر سیاسی مکتبہ فکر تنظیموں بلدیات ارکیں نے شرکت کی مقبول بٹ شہید چوک میں کشمیریوں کے ساتھ آج اظہار یکجہتی منانے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مین بازار سے ہو تا ہو ئے مقبول بٹ شہید چوک میں پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی جس سے صحافی تنظیموں کے راہنماؤں اقبال تبسم سنیئر صحافی صدر ڈڈیال پر یس کلب ڈاکٹر حمد اسحاق،سنیئر نائب صدر عبداللہ خان،وقار بشیر،یونین آف جنرنلسٹ آف ضلع میرپور کے نائب صدر حاجی محمد اکرم نے خطاب کرتے ہو ئے کہا عالمی طاقتوں اور اقوام متحد ہ کو سیکررٹی کونسل منظور شد ہ قرارداد وں کے مطابق مسئلہ کشمیر جو آج 72سالوں سے آزادی حق خودایت اس اور اُس پار آواز بلند کر رہا ہے لیکن بھارت کے وحشی حکمران اور افواج مقبوضہ وادی کے اندار جومظالم ڈھائے رہی ہے کشمیری مطالبہ کرتے ہیں ان مظلوں کو فوری بند کر کے بھارت کے اندار سے کرفیو ختم کر کے مسئلہ کشمیر فوری حل تلاش کیا جائے کشمیری عوام تحریک آزادی کشمیر کے لئے بڑی سے بڑی قربانی دینے دریع نہیں کریں آج مودی سرکار بھارت کے اندار جو ظلم کر رہی ہے اس کاحل صرف اور صرف اقوام متحدہ کی منظور شدہ قراردادوں میں ہے اسکے سوائے باقی تمام راستہ خون ریزی کی طرف جاتے ہیں مقررین نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بھارت دس لاکھ کشمیریوں کے حق خود ارادیت دبا نہ چاہتے اسکی وہم خیالی ہے کشمیر ی آج بھی اپنے آزادی کے لئے اپنی مسلح افواج کے ساتھ چٹان کی طرکھڑے ہیں ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے نائب صدر وقار بشیر جنرل سیکرٹری مشتاق چغتائی،زعفران توحیدی،قاسم بٹ،خواجہ ایاز،کے علاوہ وادی کی دختران نے بھی آج دن کے حوالے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کشمیری کی بیٹیاں اپنی مقبوضہ وادی کے اندار جدوجہد کے ساتھ ہیں
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
قائم مقام اسٹنٹ کمشرڈڈیال تحصیل دار مال چوہدری اقبال نے کہا ہے ڈڈیال سب ڈوثرن سے مہنگائی ذخیراندزوں ناجائزمنافع خورکو اپنے قبلہ در ست رکھنے ہو ں گے پرائس کنڑول کمیٹی ڈڈیال میں نائب تحصیل دار ملک محبت اور ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال عمار ڈار کی نگرانی میں پرائس کنڑول کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہو ئی ہے جو شہر میں ناجائز منافع خور،ذخیر اندزوں اور غیر رجسٹر لوگوں کے خلاف بازار کی چکنگ کرے گی ناجائز منافع اور زخیر اندوں کے خلاف سخت قانی کاروائی کی جائے گی قائم مقام ایس ڈی ایم نے کہا کہ ڈپٹی کمشز ممتار ظاہر کی ہدایت پر سب ڈوثرن ڈڈیال ایسے لوگوں کے خلاف سخت قانی کاروائی عمل لائی جائی گئی کیونکہ پرائس کنڑول کمیٹی کو انجمن تاجراں ڈڈیال مل کر ہر ہفتہ باز ار اور دیگر گرد نواح اور شہروں میں چکنگ کو ہمراہ پولیس یقینی بنایا جائے
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
یڈمنسٹر یٹربلدیہ ڈڈیال آفتاب احمد چوہدری ایڈووکیٹ نے کہاڈڈیال شہر کے مسائل بتدریغ حل کر دیاجائے ان خیالات کااظہار انہوں نے شہر اور گرد نواح سے آئے ہو ئے انجمن تاجران کے نمائندگان کے علاوہ صحافیوں اور مکتبہ فکر تنظیموں سے اپنے چمبیر میں ملاقات کے دوران کئے چوہدری آفتاب احمد خان وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید اور حلقہ ایم ایل اے میرے کتم پر زمہ داری ڈالی اس سے عہدہ بھر اہونے کے لئے میں اپنے شہریوں کو یقین دلاتا ہوں ڈڈیال شہر کو جدید خطوط پع استوار کر نے کیلئے آپ کے تعاون ایک نئی حکمت عملی بناؤں گا میری کوشش ہے ڈڈیال تاکہ دھان گلی پل کے قریب جدید قسم کا ریفرشمنٹ ہو ٹل بنایا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں آج اپنے دفتر میں بر طانیہ سے آئے ہو ئے لوگوں سے خطاب کرتے ہو ں جن محمد اشرف چغتائی،محمد سیلم چغتائی،ملک محمداکرم،چوہدری مسعود،چوہدری اصغر،سابق کونسل محمد مشتاق چغتائی،ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق،نائب صدر وقار بشیر،زعفران توحیدی،عبدالوحیدچغتائی،مانی بٹ،کے علاوہ شہر سے بڑی تعداد میں لوگوں نے ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ چوہدری آفتاب احمد سے ملاقات اور ان سے مکمل تعاون کی یقین دلاتا ہو ئے بلدیہ کے وسیع تر مفادات کی خاطر جو کام کریں گئے ڈڈیال کے شہر اور تارکین وطن برطانیہ آپ سے مکمل تعاون کریں گئے اسموقع پربلدیہ ایڈمنسٹر یٹر نے خطاب کے دوران وہ اپنے تعلیم ادارہ گورنمنٹ ہائی سکول جس کی خسترحالی قابل رحم ہے ہلکہ یہ تعلیم ادارہ جس میں ڈڈیال کے لوگوں نے تعلیم حاصل کی آج وہ لوگوں وزیر بھی ہیں جج بھی ہیں میری آپ لوگوں سے اپیل ہے اپنے اس ادارے کی تعمیر کے لئے چلنج کے طور پر اس سکول کی تعمیر کے حصہ ڈالے تاکہ یہ تعلیم ادارہ بہتر خدمت کرنے کے قابل ہو اسموقع پر ملک اکرم،سیلم چغتائی دیگر مقامی لوگوں نے کہا جو بھی زمہ داری دالے گئے اسے ہر ممکن پوراکریں گے انہوں نے مقامی وفد کو یہ بھی یقین دلایا دو ہفتوں کے اندر اندر بلدیہ میں اہم تبدیلی محسوس کریں گئے عنقریب ہی ڈڈیال شہر کی تمام وارڈوں کا دورہ کروں گا اور مسائل کی آگاہی کے بعد ان پر کام شروع کرائے دیا جائے گا
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آبادمیں یوم تاسیں کے سلسلہ میں ایک پرُوقارتقریب کاانعقاد کیاگیا جس کی صدارت ادارہ کے صدر معلم مرزا عبدالسلام نے کی تقریب کاآغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جوجماعت پنجم کے طالب علم حمزہ ظہیر نے کی نعت حافظ محمد طاہر نے پیش کی صدر معلم مرزاعبدالسلام نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ آج کادن ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانی کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے جان اور مال کی عظیم قربانی دے کر ہمیں آزاد ریاست کی صورت میں تحفہ دیا جہاں پر آزادانہ زند گیاں گزار رہے ہیں آج سے 72سال پہلے ہندوستان نے جابرانہ ظلم کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کو اپنے حصہ بنا لیا یہ کشمیر مسلمانوں کے ساتھ سر اسر زیادتی اور ظلم ہے انشاء اللہ بہت جلد مقبوضہ کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا اسموقع پر ماسٹر عبدالمالک نے انپے خطاب میں کہا کہ ہمیں اپنی بہادر فوج پر فخر ہے انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ہندو ستان سے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائیں گے مسئلہ کشمیر اقوام متحد ہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہو گا اور پاکستان کا حصہ بنے گا محمد ندیم خان آفریدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے عظیم لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح اور چوہدری غلام عباس کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے کہ ہم آزاد خطہ میں آزادی کے ساتھ رہ رہے ہیں کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گئی اور کشمیر آزاد ہو کر رہے گا تقر یب کے بعد اساتذہ اور طلبہ نے ایک ریلی نکالی جس میں بھارت کے خلاف اور کشمیر یوں کے حق میں خوب نعرے بازی کی گئی آخر میں ادارے کے قاری یاسر عرفات نے ملک کے امن سلامتی کے لئے دعاکروائی