کو ٹلی ستیاں; صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکارچھٹی سالانہ عالمی شہداء کربلا کانفرنس کی صدارت کرنے کے لیے آ ج18اکتوبر بروز جمعہ کویو کے روانہ ہو گے
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم )سپہ سالار عقیدہ تاجدار ختم نبوت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکارچھٹی سالانہ عالمی شہداء کربلا کانفرنس کی صدارت کرنے کے لیے آ ج18اکتوبر بروز جمعہ کویو کے روانہ ہو رہے وہ پی کے 786پر صبحِ 6 بجے روانہ ہوں صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار یو کے میں برمنگھم کے ینگلے ہال میں منعقدہ چھٹی سالانہ عالمی شہداء کربلا کانفرنس کی صدارت کے علاوہ خصوصی دم دعا بھی فرمائیں گے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے اپنے بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں تاجدار ختم نبوت کا نعرہ بلند کرنا مشن ہے جس ہستی نے اس امت کی خاطر آ نسو بہا بہا کر رب تعالیٰ عزوجل سے مغفرت کی دعا مانگی اس ہستی کے نام کی بلندی اور حرمت پر جان بھی چلی جاے تو اس احسان کا بدلہ ہم نہیں چکا سکتے پھر سب سے بڑھ کر آ قاے دو جہاں صلی اللہ و علیہ و سلم کی ذات بھی اللہ تعالیٰ عزوجل کا امت پر احسان عظیم ہے انہوں نے کہا کہ بلاوڑہ شریف سے کروڑوں لوگوں جن میں تمام مذاہب کے لوگوں نے جو شفا
حاصل کی اس میں یہی سب سے بڑی وجہ عشق مصطفی صلی اللّٰہ وعلیہ وسلم ہے۔
میری مقبولیت سے سیاسی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے, توصیف ستی
With my popularity, political opponents became baffled, Tauseef Satti
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے آرگنائزر توصیف ستی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری مقبولیت سے سیاسی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں،میری ذندگی عوام کیلئے کھلی کتاب کی مانند ہے میرے سیاسی مخالفین کی جانب سے میرے خلاف من گھڑت پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے میرے خلاف ہونے والی تمام سازشیں دم توڑ چکی ہیں انکا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں بھی علاقے کی ترقی کیلئے جدوجہد کی اور آئندہ بھی کوششیں جاری رکھیں گے۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے تقریب آج 18 اکتوبر بروز جمعہ شام 4بجے پیپلز سیکٹریٹ NA57 آصف شفیق ستی کے آفس میں منعقد ہوگی جس میں آصف شفیق ستی نے پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان کو شرکت کی دعوت ہے۔
ڈھا نڈہ چھجا نہ رو ڈ جس کا افتتاح
Inauguration ceremony held of Dhanda Chajana road
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) وزیر اعلی پنجا ب کی جانب سے دس کرو ڑ رو پے کی خصوصی گرانٹ سے تعمیر کی جا نے والی ڈھا نڈہ چھجا نہ رو ڈ جس کا افتتاح بمقام ڈھا نڈہ تحصیل کو ٹلی ستیاں میں سابق امیدوار قومی و صوبا ئی اسمبلی حلقہ این اے57و پی پی6جا وید اقبا ل ستی 20اکتو بر بروز اتوار کو دن گیا رہ بجے کریں گے افتتاحی تقریب کے مہما ن خصوصی پاکستان تحریک انصا ف کے سنئیر نا ئب صدر سید زاہد حسین کا ظمی ہو ں گے۔