DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Farmers fear for their crops as heavy rainfall and hailstone

بیول اور اس کے گردو نواح میں بارش اور ژالہ باری، سردی کے موسم کا آغاز،کسان گندم کی بیجائی کے لئے فکر مند

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم:::
بیول اور اس کے گردو نواح میں بارش اور ژالہ باری، سردی کے موسم کا آغاز،کسان گندم کی بیجائی کے لئے فکر مند۔ ماہ کاتک کے آغاز کے ساتھ ہی بیول اور اس کے دیگر علاقوں میں رات کو تیز ہوا کے ساتھ ساتھ بارش اور برف باری بھی ہوئی جو کہ موسم کی تبدیلی کی خوشی ہے لیکن اس کے ساتھ یہ بات کسانوں اور زمینداروں کے لئے فکر کا باعث ہے کیونکہ بے موسم کی بارشوں سے کھیت گندم کی بیجائی کے لئے تیار نہیں ہو پا رہے ہیں جب کہ ماہ کاتک میں پوٹھوار کے علاقہ میں گندم کی بیجائی کی جاتی ہے لیکن اس مرتبہ بے وقت کی بارشیں اور موسمیاتی اثرات کی وجہ سے کھیتوں میں ٹریکٹر نہ چلائے جا سکے جس سے کھیت بروقت تیار نہ ہو سکے۔

Gujar Khan; Farmers are fearing for their crops as heavy rainfall and hailstone fell in Bewal and surrounding regions of Gujar Khan

Show More

Related Articles

Back to top button