DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; MPA Raja Sagheer Ahmed approves 50 Lakh Rps to repair collapsed bridge in village Sahi Bamlot

پوٹھوار ڈاٹ کوم کی خبر پر ایکشن۔ٹوٹی ہوئی پلی کے لیے 50لاکھ کی خطیر گرانٹ منظور۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ سے۔۔۔۔۔
پوٹھوار ڈاٹ کوم کی خبر پر ایکشن۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کا ساعی بملوٹ کا دورہ۔ٹوٹی ہوئی پلی کے لیے 50لاکھ کی خطیر گرانٹ منظور۔ اہلیان علاقہ کا راجہ صغیر احمد ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کا شکریہ۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روزقبل پوٹھوار ڈاٹ کوم میں ایک خبر ہوئی تھی جس میں یونین کونسل مواڑہ کے گاؤں ساعی بملوٹ جانے والے پلی بلکل ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی اور جو تھوڑی بہت برائے نام پلی رہ گئی تھی اس پر بھی کسی وقت کوئی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا جس پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے ساعی بملوٹ کا دورہ کیااور ٹوٹی ہوئی پلی کا معائینہ کیااور ان کے لیے50لاکھ کی خطیر گرانٹ منظور کر لی جو آئندہ چند ماہ میں کام شروع ہو جاہے گا اہلیان علاقہ اتنی بڑی گرانٹ کی منظوری پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کا شکر یہ ادا کیا ہے۔

Kahuta; MPA Raja Sagheer Ahmed has approved 50 Lakh Rps to repair collapsed bridge in village Sahi Bamlot, The bridge news was published few days ago by Pothwar.com and the notice was taken by the MPA who visited the site and then approved the grant.

کتھیل ہونے کے لیے جاری ہونے25بجلی کے پولوں کی تنصیب کا کام شروع

Instalment of 25 electricity polls in village Kathail starts

کہوٹہ کے علاقہ دوپری میں راجگان موٹر اینڈ رینٹ اے کار کے نام سے کاروباری سنٹر کا افتتاح

Inauguration ceremony of Rajgan motors and rent a car in village Dopri

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ سے۔۔۔۔۔
کہوٹہ کے علاقہ دوپری میں راجگان موٹر اینڈ رینٹ اے کار کے نام سے کاروباری سنٹر کا افتتاح۔فرض شناس اور دیانتدار انتظامیہ عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہے راجگان موٹر اینڈ رینٹ اے کار کے آنر”نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ حسن عظیم جنجوعہ نے کہا کہ ہمارے ہاں ہر قسم کی نئی گاڑیوں کی خریدو فرخت کی جاتی ہے جبکہ پراپرٹی کی خرید و فروخت بھی کی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا نام ہی ہمارا معیار ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button