DailyNewsKahuta

Kahuta; Asim Kiyani of Pakistan Army killed by terrorist in Waziristan

کہوٹہ کے علاقہ نارہ کا رہائشی پاک فوج کا ملازم عاصم کیانی ولد گل نواز وزیر ستان میں فرائض منصبی کو سر انجام دیتے ہوئے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کے علاقہ نارہ کا رہائشی پاک فوج کا ملازم عاصم کیانی ولد گل نواز وزیر ستان میں فرائض منصبی کو سر انجام دیتے ہوئے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو گیا ہے ان کی نمازے جنازے جنازہ کل شام 3بجے میرانشاہ میں ادا کر نے کے بعد جس خاکی ان کے آبائی گاؤں نارہ تحصیل کہوٹہ روانہ کر دیا گیا جہاں ان کی نمازے آج ان کے آبائی گاؤں کی گئی۔

Kahuta; glowing tributes have been paid to Asim Kiyani of Pakistan Army killed by terrorist in Waziristan. Asim Kiyani son of Gul Nawaz belonged to village Nara, A Full military honour was given at his namaz e janaza.

السمیع سی این جی کے قریب حادثے۔بریک فعل ہونے سے اینٹوں سے بھرا ٹر ک ایکس ایل آئی کارپر جاگرا

Truck loaded with bricks overturns near cng station, no one injured

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
السمیع سی این جی کے قریب حادثے۔بریک فعل ہونے سے اینٹوں سے بھرا ٹر ک ایکس ایل آئی کارپر جاگرا۔ ایکسیڈنٹ سے بجلی کا پول کی ٹوٹ گیا ہے کار سوار معجزانہ طور پر بچ گے۔ تفصیل کے مطابق السمیع سی این جی کے قریب ٹرک نمبر ی GLT-8329کو کہ اینٹوں سے بھرا ہوا تھا چڑائی چڑھتے ہوئے اس کی بریک فعل ہو گئی اور اپنے پیچھے آنے والی کارنمبری FH-674جس میں پنڈی ملکاں کے رہائشی سید صغیر حسین شاہ اور ان کی فیملی بیٹھی ہوئی تھی اس پر جا گرا جو کہ معزانہ طور پر بچ گے کار سوار چھوٹی بچیوں کو معمولی خراشیں آئی ہے حادثے کی اطلا ع ملتے ہی صدر پر یس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، سٹی ٹریفک پولیس کے انچارج خرم مر زا، ملک جہانگیر،سول ڈیفنس کے عبد الشکور کھٹڑ،ٹھکیدار قمر عباسی اور دیگر معززین علاقہ موقع پر پہنچ گے۔

بڑھے بڑھے دعوئے کر نے والے آج منظر عام سے غائب ہوگے ہیں

Large claimants before election are not to be seen now

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی نے کہا کہ بڑھے بڑھے دعوئے کر نے والے آج منظر عام سے غائب ہوگے ہیں۔تبدیلی کے دعوئے ریت کی دیوار ثابت ہوئے ہیں۔ حلقہ این اے ستاون مسائل کا گڑھ بن چکاہے عوام کا کوئی پر سان حال نہیں ہے پی ٹی آئی کی حکومت نے معشیت کا جنازہ نکال دیا ہے مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی کی زندگی عذاب بنا دی ہے دووقت کی روٹی کھانا بھی عذابن گیا ہے ملک چلانا موجود ہ حکومت کے بس کی بات نہیں۔کرڑوں نوکریاں اور گھر دینے کی باتیں کر نے والوں نے عوام کے لیے “لنگر خانہ “کھول دیے۔دھندلی اور چور دروازے سے آنے والے عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتے نہ ہی عوام کے دل میں اپنا مقام بنا سکتے ہیں۔عوام کی خیر خواہ صرف اور صرف مسلم لیگ ن کی جماعت ہے اور اس کے قاہد میاں محمدنواز شریف ہیں انشاء اللہ بہت جلدہمارے قائد اور عوام کے ہر دلعزیز لیڈر میاں محمد نواز شریف عوام کے در میان موجود ہوں گے اور آمدہ بلدیاتی الیکشن اور عام انتخابات میں ن لیگ ہی کامیا ب ہو گئی ان خیالا ت کا اظہار مسلم لیگ ن حلقہ NA-57کے رہنماء سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی نے سابق چیئرمین یوسی دوبیرن راجہ ظفر اقبال بگہاوری کے آفس تر کھیاں میں ن لیگی رہنماؤں اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیااس موقع پر صدر پر یس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، صدر کہوٹہ بار راجہ افشار محبوب، راجہ قمر یعقوب، سابق ممبر قاضی عبدا لقیوم، راجہ گلزار احمد، راشد مبارک عباسی،راجہ ندیم احمد، راجہ ظہور آف گوہڑہ راجگان،خرم عباسی راجہ اظہار مجید، راجہ ذوالفقار المعروف زلفی، شاہد مٹھو، راجہ زاہد تاج، شیخ اشتیاق، عامر ستی، چوہدری صاحب شیل پمپ،راجہ فیصل لیاقت، رضوان کیانی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات شخصیات موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button