آئیسکو بیول کے اہلکار قاضی محمد شکیل کی خوشدامن اور قاضی محمد شفیق کی چچی انتقال کر گئیں
کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)آئیسکو بیول کے اہلکار قاضی محمد شکیل کی خوشدامن اور قاضی محمد شفیق کی چچی انتقال کر گئیں نماز جنازہ چنگا بنگیال میں ادا کی گئی جس میں راجہ زاہد خورشید ایڈووکیٹ،راجہ جہانگیر اختر بھٹی،محمد انجم وارثی،عامر قریشی،احسان الحق قریشی،قاضی زاہد نعیم،اکرام الحق قریشی،خرم قریشی اور دیگر نے شرکت کی۔