DailyNews
Birmingham; Khurram of village Manjotha, Gujar Khan praised for donating kidney to his brother
برمنگھم میں مقیم بیول منجوٹھہ کے رہائشی شہزاد کا گردہ ختم ہوگیا تھا بھائی خرم نے اپنے بھائی شہزاد کواپنا گردہ عطیہ کر دیا
برمنگھم میں مقیم بیول منجوٹھہ کے رہائشی شہزاد کا گردہ ختم ہوگیا تھا بھائی خرم نے اپنے بھائی شہزاد کواپنا گردہ عطیہ کر دیا آج برمنگھم کے مشہور ہسپتال کوہین ایلزبتھ ہسپتال میں آپریشن ہوگا ان دونوں بھائیوں کے لیے دعا کی اپیل کی جاتی ہے
Birmingham; Khurram of village Manjotha has been prised for donating his brother Shezad his kidney. The operation will take place in few days.