DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khn; Traders concern over rising number of burglaries being committed at Islam purra jabber bazaar.

ناصر گارمنٹس شاپ کی دوکان کی پچھلی دیواریں توڑ کر لاکھوں روپےکی چوری

اسلام پورہ جبر شہر میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری شروع ہوگیا دکاندار حضرات سخت پریشان ہیں تفصیلات کے مطابق
اسلام پورہ جبر شہر میں دوکانوں کی دیواریں توڑ کر لوٹ مار کرنے کا سلسلہ جاری قانون نافذ کرنے والے ادارے مقامی و تحصیلی انتطامیہ خاموش تماشائی اسلام پورہ شہر سے چند منٹ کی مسافت پر پولیس چوکی اور شہر بھر میں چوکیداروں کی موجودگی کے باوجود چوری کی وارداتوں میں اضافہ لمحہ فکریہ
گزشتہ دنوں ایم سی بینک کے پاس موجود تیل ایجنسی کی دیواروں کو توڑ کر تیل ڈیزل پیٹرول سمیت دوکان میں موجود نقدی چوڑ لےاڑے اسی طرح گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پنڈوری جبر کے پاس موجود کریانہ کی شاپ کی دیواریں توڑ دی گئی تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا اور آج شب رتالہ روڈ پر موجود ناصر شوز گارمنٹس شاپ کی دوکان کی پچھلی دیواریں توڑ کر لاکھوں کا چوروں نے نقصان کر دیا تاہم ایسی وارداتوں میں ملوث افراد کی کوئی شناخت نہیں ہورہی ہے۔ اس سے پہلے چوروں نے بیول شہر میں ایسی وارداتیں کی تھی اب رخ اسلام پورہ جبر کی طرف کر لیا

Gujar Khan; Traders are seriously concern over rising number of burglaries being committed at Islam purra jabber bazaar and Qazian police have so far failed to take any action. Nasir garment shop wall was broken in during the night and the stock was stolen. Various other burglaries have been committed in past few weeks.

Show More

Related Articles

Back to top button