DailyNews

Dadyal; Further earthquake tremors felt around Dadyal and surrounding region

ڈڈیال کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے جوآج پھر دن تقربیاً 12بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیا گیا

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ڈڈیال کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے جوآج پھر دن تقربیاً 12بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیا گیا اللہ پاک سبکواپنے حفاظت میں رکھیں تفصیل یہ آفٹر شاکس کاسلسلہ آج تیسرے روزبھی جارہی اور آج بھی زلزلہ کے بعد میرپور میں میں زخمی کی تعداد بڑھے گئی ہے اکتوبر 2005کے بعد ستمبر 24کو زلزلہ آیا تھا کہ اس با ر ضلع میرپور میں شدید نقصان ہو ا ہے ضلع میرپور میں زلزلہ کی پیش نظر تمام سکولوں کو دودن کے لئے بند کردیا تھا لیکن آفٹرشاکس کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اگر ماہرین مزید کچھ کہنے سکتے ہیں کہ آفٹرساکش آئے گے کہ نہیں کیو نکہ تحصیل ڈڈیال کے سب سے بڑاسکول گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول جس کی بلڈنگ اس قدر پرانی ہے کھنڈارت،منزل پیش کر رہی ہے اور اس پر توجہ کسی نے نہیں دی کیا تحصیل ڈڈیال کا سب سے پرانے ڈڈیال شہر میں واقع سکول کی بلڈنگ توجہ چاہتی ہے اللہ تعالی سے دعاہے کہ ہم سب زمینی آفت سے بچائے آمین

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے قائمقام چیف جسٹن عدالت العالیہ سید اظہر حسین اور راجہ محمد شیراز کیانی جسٹن عدالت العالیہ کے عدالت العالیہ نے جسٹں صاحبان کے بار میں فیصلہ کو تاریخی فیصلہ قرار دیتے ہو ئے کہا اس فیصلہ سے ثابت ہو گیا ہے کہ جس ملک میں عدلیہ ایسے فیصلہ جات صادر کرے وہاں ظلم کی اندھیری رات قائم نہیں رہتی جب برطانیہ کو دوسری عالمی جنگ میں شکشت ہو ئی تو وہاں حکمرانوں نے دریافت کیا کہ ہمارے ہاں انصاف کئے حکومت برطانیہ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا ایسے جسٹں صاحباں ہماری عدلیہ کے ماتھے کا جومرہیں اللہ تعالیٰ انکوعہد ے پر قائم رکھے ان اللہ تعالی ترقی دے تاکہ عوام کو انصاف مل سکے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی میڈیاکوآرڈی نیٹرچودھری اللہ دتہ بسمل نے گزشتہ روزبوعہ آصف آباد جاکر مولوی محمدایوب کے انتقال پرملال پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی راہنمامنشی چودھری عبدالرشید نے مرجان خان المعروف لعل خان کی بہو کے انتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سیاسی وسماجی راہنماؤں راجہ تفسیر احمدخان راجہ خالدمحمودطارق محمود نے گزشتہ روزآصف آباد جاکرمولوی محمدایوب کے انتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہار تعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی میڈیاکوآرڈی نیٹرچودھری اللہ دتہ بسمل نے گزشتہ روزفیض پورشریف جاکرمرجان خان المعروف لعل خان کی بہوکے انتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اطہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button