AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Al-Hajj Amir Alam organized the Martyrs’ Karbala Conference in village Thara

الحاج امیر عالم کے زیر اہتمام ٹھارہ کے مقام پر منعقدہ شہدا کربلا کانفرنس

ڈڈیال( نمائندہ خصوصی)
آزادکشمیر کے ممتاز روحانی پیشوا پیر حبیب الرحمن دربار نیر یاں شریف نے کہا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین ؓ حق و صداقت کی وہ حقیقت ہیں جنہیں صدیاں گزر جانے کے باوجود بھی یاد رکھا جائے گا شہداء کربلا کی شہادت کو دنیا تا قیامت فراموش نہیں کرپائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے الحاج امیر عالم کے زیر اہتمام ٹھارہ کے مقام پر منعقدہ شہدا کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سعید احمد ضیاء،صاحبزادہ ہمایوں رضا،صدر میاں محمد بخش سوسائٹی کے ڈی چوہدری،علامہ محمد آصف،ریحان حبیب قادری،ناصر سلطانی اور دیگر بے بھی کانفرنس سے خطاب کیا علاقہ کے ممتاز علماء کرام،خطباء،حفاظ،آئمہ کرام اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں اس مذہبی پروگرام میں شرکت کی پیر حبیب الرحمن نے اپنے خطاب میں کہا کہ محرم الحرام کی حرمت و عظمت کا تقاضا ہے کہ مملکت اسلامیہ پاکستان کے تحفظ و سلامتی،مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور قبلہ اول کی بازیابی،نظام مصطفے ﷺ کے نفاذ کیلئے شہداء اسلام،آل بیت اطہار اور صحابہ کرام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی زندگی قرآن و سنت کے سنہرے اصولوں کے مطابق بسر کریں علامہ سعید احمد ضیاء نے اپنی تقریر میں قربانی امام عالیمقام پر روشنی ڈالتے ہوئے مسلم حکمرانوں سے اپیل کی کہ وہ حسینی کردار ادا کرتے ہوئے دنیا بھر کے محکوم و مظلوم مسلمانوں کی مدد کریں ۔کے ڈی چوہدری نے اپنی تقریر میں کہا کہ سردار جنت چاہتے تو اللہ کی ذات بارش برسادیتی اور کربلا میں پانی کے چشمے پھوٹ سکتے تھے لیکن پانی پی کر شہید ہونا اور بات ہے نواسہ رسول ﷺ نے اپنے خاندان کی قربانی دے کر اسلامی مملکت کے ستون گرنے سے بچالیے آخر میں اسلام کی سر بلندی پاکستان کی سا لمیت مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کی گئی

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر زراعت چوہدری مسعود خالد ایڈووکیٹ نے کشمیر کی آزادی عنقریب ہی ہو نے والی کیونکہ آزادی مقبوضہ کشمیر کی عوام کا مقدر ہے مودی سرکاری نے بے گناہ مسلمانوں پر مظالم ڈھائے رہا ہے اس کا جواب کشمیر میں ہی وابستے ہے ان خیالا ت کا انہوں نے گزشتہ روز ڈڈیال پریس کلب کے ایک نمائندہ وفد سے ایک خصوصی انٹریوں دیتے ہو ئے کیا آج تحریک آزادی کشمیر عملاًطور اس بات عاغمازی کرتا ہے جس وقت تک مقبوضہ کشمیر آزادی تک جدوجہد کیا بغیر ممکن نہیں ہو تا چوہدری مسعود خالد نے کہا آج کشمیر کے اندر خواتین کو نہتے بے گناہ کشمیری پر جو مظالم شروع کررکھے ہیں اس کو خاتم اقوام متحدہ کی طاقتوں اور دیگر طاقتوں بھارتی حکمرنوں آج مقبوضہ کشمیر وادی کے اندار بھارت سے عملا ًآزادی کی کوشش کریں چاہی مظلوم کشمیریوں آواز کودبانہ نہیں جاسکتا ہے بھارت کے کیلئے مشکل ہے اس کو اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق اس کو حل کر چاہے بھارت کے پاس کے علاوہ کو ئی راستہ نہیں ہے کیو نکہ اگر وہ جنگ کی طرف جاتا ہے تو وہ خون ریزی طرف جاتا ہے اگر بااقوام طاقتوں نے نوٹس نہ لیا تو یہ دنیا کو تشوناک صورت حال ہو جائے گئی اور دوملک کو تباہی کی طرف جاتا ہے چوہدری مسعودخالد نے کارکنان مسلم لیگ نوں پر زور دیا کہ وہ بھارت کے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز بلند کریں تاکہ جو کشمیر یوں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خاد م کے صدر معلم مرزاعبدالسلام نے کہا ہے کہ اساتذہ اگر محنت کے ساتھ بچوں کو تعلیم تربیت دیں گے تو رزلٹ 100فیصد ہی آئیں گے یہ بات انہوں نے ماسٹر عبدالمالک کو ایلنیمنٹر بورڈ میرپور کا 100فیصد رزلٹ پر کرنے تعریفی سرٹیفکیٹ دیتے ہو ئے کہی مدرس راشدشبیر کو بھی تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا صدر معلم نے کہا آپ کی دلجمعی سے محنت کا نتیجہ ہے کہ ہمارا 2018-19؁ء کا ایلمنٹر ی رزلٹ 100٪آیا ہے امید ہے آپ آئندہ بھی محنت کے ساتھ پرھائیں گے اس موقع پرماسٹر عبدالمالک نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے سکول ٹائم کے بعد بھی بچوں کو پڑھا یا ہے اور مکمل تعاون کیا ہے صدر معلم صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہماری ہر لمحہ پر راہنما ئی کی جب بھی ہمیں کو ئی مسئلہ در پیش ہو اخواہ نصابی یاہم نصابی صدر معلم نے ہماری مشکلاکو دور کیا میں تمام طلبہ اور سٹاف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں آئندبھی 100فیصد رزلٹ پیش کرنے کی کوشش کروں گا مدرس راشد شبیر نے کہا کہ طلبہء کی بڑی ہمت ہے کہ وہ اضافی وقت میں بھی سکول میں حاضر ہو کر تعلیم حاصل کرتے رہے جس کا نتیجہ 100فیصد رزلٹ کی صدرت میں ملا ہے میں طلبہ اور والدین کو بھی دلی مبارکباد پیش کرتاہوں بعد میں صدر معلم نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد کے صدر معلم مرزا عبدالسلام نے کہا کہ ایک اچھے طالب علم کا کردار مثالی ہو تا ہے یہ بات انہوں نے جماعت دہم کے طالب علم حافظ محمد طاہر کو تفریفی سرٹیفکیٹ دیتے ہو ئے کہی انہوں نے کہا کہ حافظ محمد طاہر ایک محنتی اور وقت کا پابند،دیانتدار طالب علی ہے اساتذہ کرام کا فربنردار شاگرد ہے اس سال جماعت نہم میں بھی فرسٹ ڈوثرن میں پاس کیا ہے نصابی وہم نصابی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا لیتا ہے اگر محنت کرتا رہا میٹر ک کا امتحان بھی اچھے نمبروں پاس کرے گا ماسٹر عبدالمالک نے کہ حافظ محمد طاہر کو سال 2018-19؁کا بہترین طالب علم کا اعزاز ملنے پر مبار کباد پیش کی اور کہا کہ حافظ محمد طاہر حقیقت میں اس انعام کاحقداد تھا یہ سکول کا انتہائی شریف اور آل راؤنڈرشاگرد ہے قدیرخان آفریدی نے طالب علم حافظ محمد طاہر کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آپ نے اساتذہ اور والدین کانام روشن کیا ہے جس پر میں آپ کو انعام سے نواز گا طالب علم حافظ محمد طاہر نے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کیا جنوں نے اسکی تعلیمی وتربیتی امور پر راہنما ئی کی اور کہا کہ میں انشاء اللہ پوری کوشش کروں گا کہ میٹرک میں بھی اچھے نمبرات کے ساتھ پاس ہوں اور ہمیشہ اپنے اساتذہ کافرمانبردار شاگرد بن کر رہوں گا

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر زراعت چوہدری مسعود خالد ایڈووکیٹ نے کشمیر کی آزادی عنقریب ہی ہو نے والی کیونکہ آزادی مقبوضہ کشمیر کی عوام کا مقدر ہے مودی سرکاری نے بے گناہ مسلمانوں پر مظالم ڈھائے رہا ہے اس کا جواب کشمیر میں ہی وابستے ہے ان خیالا ت کا انہوں نے گزشتہ روز ڈڈیال پریس کلب کے ایک نمائندہ وفد سے ایک خصوصی انٹریوں دیتے ہو ئے کیا آج تحریک آزادی کشمیر عملاًطور اس بات عاغمازی کرتا ہے جس وقت تک مقبوضہ کشمیر آزادی تک جدوجہد کیا بغیر ممکن نہیں ہو تا چوہدری مسعود خالد نے کہا آج کشمیر کے اندر خواتین کو نہتے بے گناہ کشمیری پر جو مظالم شروع کررکھے ہیں اس کو خاتم اقوام متحدہ کی طاقتوں اور دیگر طاقتوں بھارتی حکمرنوں آج مقبوضہ کشمیر وادی کے اندار بھارت سے عملا ًآزادی کی کوشش کریں چاہی مظلوم کشمیریوں آواز کودبانہ نہیں جاسکتا ہے بھارت کے کیلئے مشکل ہے اس کو اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق اس کو حل کر چاہے بھارت کے پاس کے علاوہ کو ئی راستہ نہیں ہے کیو نکہ اگر وہ جنگ کی طرف جاتا ہے تو وہ خون ریزی طرف جاتا ہے اگر بااقوام طاقتوں نے نوٹس نہ لیا تو یہ دنیا کو تشوناک صورت حال ہو جائے گئی اور دوملک کو تباہی کی طرف جاتا ہے چوہدری مسعودخالد نے کارکنان مسلم لیگ نوں پر زور دیا کہ وہ بھارت کے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز بلند کریں تاکہ جو کشمیر یوں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر یونین کونسل فیض پورشریف کے سیکرٹری جنرل خواجہ محمداحتشا م نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق مرکزی صدر وسابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجید آزادکشمیر کے سینئر ترین سیاستدان اور حلقہ نمبردو چکسواری اسلام گڑھ کے ہردل عزیز اور مقبول ترین راہنماہیں یہ حلقہ نمبردو چکسواری اسلام گڑھ کے عوام کاان کی قابل فخرقیادت پرزبردست اعتماد اوربھرپور خلوص ہے کہ وہ آج بھی ان کے محبوب راہنماہیں نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت اور دور اپوزیشن میں بھی رہتے ہوئے شہید عوام ذوالفقار علی بھٹو، شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریات و افکار کے مطابق وفاق کی مضبوطی کے لیے ہمیشہ اپنا اہم کردار ادا کیا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سا لمیت کے لیے آزاد خطہ میں سخت ترین فیصلے کیے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے ہمیشہ الحاق پاکستان کا نعرہ لگایا اور اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں آزادی کے بیس کیمپ آزاد کشمیر میں متاثرین کنٹرول لائن کی مالی معاونت و دادرسی سمیت اُن کی آباد کاری کے لیے تمام کنبہ جات و قبائل کو آزاد کشمیر بھر میں بلا تحسیس مالکانہ حقوق دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے نعرہ روٹی کپڑا اور مکان کو عملی جامہ تک پہنچایا اور آزاد خطہ کے اندر علم کی شمع روشن کرنے کے لیے آزاد کشمیر بھر میں سکولز و کالجز کو اپ گریڈ کرنے کے ساتھ 200سے زائد سکولز و کالجز کی تمام عمارات کو جدید ڈیزائنگ میں تعمیرات کرنے کے لیے دن رات انتھک محنت کی جس پر آزاد کشمیر کی عوام بالخصوص حلقہ ایل اے 2چکسواری اسلام گڑھ کی عوام کو فخر ہے حلقہ ایل اے 2چکسواری اسلام گڑھ غیور عوام سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے دست و بازوں بن کر وفاق کو کمزور کرنے والی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button