DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; dengue virus discovered at Alfallah bank branch in Bewal

بیول; ڈینگی لاروابرآمد ,الفلاح بینک لاروا برآمدگی

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔جہاں سے بھی ڈینگی لاروابرآمد ہوااسے معاف نہیں کیا جائے گا،الفلاح بینک لاروا برآمدگی پر۔گذشتہ روز ڈینگی مانیٹرنگ ٹیم نے بیول کا دورہ کیا دوران کاروائی الفلاح بینک بیول برانچ کے گملے میں کھڑے پانی میں لاروا کی برآمدگی اس کے علاوہ ہوٹلوں اور شاپس کو بھی چیک کیا گیا اور وارننگ دی گئی کہ لاروا ملنے کی صورت میں سخت کاروائی ہو گی کیونکہ یہ ایک جان لیوا مچھر ہے ٹیم ممبران میں رانا امان اللہ،نیوٹریشن سپروائزر عمران عزیز جنجوعہ،محمد یوسف چوہدری،تحصیل انسپکٹر عبدالعزیز،ہیلتھ انسپکٹر ظفر عباس یو سے بیول شامل تھے۔

Gujar Khan; The health authorities have found dengue virus at Al fallah Bank at Bewal branch in pot of flower containing standing water. The dengue virus monitoring team said that they will not tolerate negligence anywhere to prevent the virus spreading.

Important notice; According to AlFallah bank manger Asim Ibrar the bank was not sealed but dengue virus was found and the bank was threatened with closure.

Show More

Related Articles

Back to top button