DailyNewsOverseas news
Norway; International community asked to help innocent Kashmiri at the hands of brutal Indian regime
اقوام عالم مجبور اور مظلوم کشمیریوں کی مدد کرے۔ مفتی محمد زبیر تبسم۔
غوثیہ مسلم سوسائیٹی کے مرکز میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ھوے علامہ مفتی محمد زبیر تبسم نے اقوام عالم سے اپیل کی ھے کہ مقبو ضہ کشمیر میں ظلم اور تشدد کی تاریکی دن بدن بڑھ رھی ھے وھاں کے لوگ مسلسل کرفیو میں سخت مشکل میں زندگی گزارنے پر مجبور ھیں مہذب دنیا انکے اوپر ڈھاے جانے والے مظالم کا نوٹس لے کربلا سے کشمیر تک کے موضوع پر خطاب کرتے ھو ے علامہ مفتی محمد زبیر تبسم نے کہا کہ آج پھر کربلا بپا ھے اس لئے وقت کے یزید کی تباہ کاریاں روکنے کیلئے مہذب دنیا نوٹس لے انہوں نے سامعین کی تائید سے پھر اعادہ کیا کہ کشمیر کی آزادی تک ھم چین سے نھیں بھیٹں گےآخر میں پاکستان کشمیر اور ناروے کے لئے خصوصی دعاکی گئی