دفتر یونین کونسل کونتریلہ میں آج انصاف صحت کارڈز تقسیم
دفتر یونین کونسل کونتریلہ میں آج انصاف صحت کارڈز تقسیم کیے گئے۔ کافی تعداد میں مرد و زن دور دراز گاوُں سے آئے اورلوگوں میں کافی جوش و خروش پایا گیا۔ یہ سارا کام چوہدری سلیم صاحب (صدر تحریکِ انصاف یو سی کونتریلہ ) کی زیرِ نگرانی ہوا۔ اس موقع پر راجہ طارق نجمی بھی موجود تھے۔۔ جنہوں نے اپنی ٹیم کے ذریعے پورے پراسیس کی کورِنگ کی ۔۔