Dadyal, AJK; five Zuljana processions taken out in Dadyal region
ذوالجناح کا جلو س تقر یباًپانچ امام بارگاہ میں پہنچے
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
یوم عاشور کے موقع پر ڈڈیال شہر،ڈگار،ملوٹ،راجدانی،چلایار میں یوم عاشور زوالجناح کا جلوس حساسب روایت سید لیاقت حسین شاہ کی رہائش گاہ سے نکال کیا زوالجناح کاجلوس سابق روایت کے مطابق سید لیاقت حسین شاہ کے رورانہ ہو ا جو مین شاہراہ سے ہو تا ہوا مقبول بٹ شہید چوک میں پہنچاجہاں پر عزدارں نے نمازظہرین ادا کی بعد میں اس موقع پر علماء اکرام نے کہا کہ امام عالی مقام کی قربانی سماج آج عاشق مام عالی مقام حضور نظرانہ عقیدت پیش کر رہا ہیں ان کی قربانی ثمر ہے آج بھی بھارت اسلام دشمن عناصراسی طرح سے اسلام خلاف یہ قومیں پورے دینا میں کام رہے ہیں انہوں نے کہا کہ واقع کربلاہمیں صبر کی تلقین کرتا ہے ان خیالات کااظہار علامہ فضان حسین،زرکر سبیات سادات،نذیر حسین شاہ دیگر نے خطاب کیا ڈڈیال کی انتظامی افسران ایس ڈی ایم چوہدری نعیم اختر ڈی ایس پی سرادر غالب حسین،ایس ایچ او عمار ڈار،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ساجد نذیر صدر انجمن تاجران انورلطیف ڈٖار،ڈاکٹرز دیگر نے ذوالجناح جلوس کے ساتھ رہے اس پر انتظامیہ نے سخت سکورٹیکے انتظامات کئے گے بعد میں ذوالجناح کا جلو س تقر یباًپانچ امام بارگاہ میں پہنچے بعد میں لنگر تقسیم کیا گئے
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خاد م آباد کے ہیڈ ماسٹر مرزا عبدالسلام نے اپنے بیان میں کہا کہ واقعہ کربلاہمیں صبر کی تلقین کرتا ہے انہوں کہا کہامام حسین ؓنے 60ہجری کو یزید یت کے خلاف مکہ مکرمہ سے اپنے سفر کا آغاز کیا اس سفر میں 82افراد کا قافلہ آپ کے ساتھ تھا حضرت امام حسین ؓنے کوفہ کا اراردہ اس لئے بھی کیا کیونکہ اہل کوفہ یزیدکی باددشاہت کے انکار کر دیا ہے جب انہیں معلوم ہو اکہ مام حسین ؓ نے یزید نے نکار کر دیا ہے اور مکہ روانہ ہو گئے ہیں کوفیوں کے حوصلے اور بڑھے آپ نے کربلا میں یہ مثال قائم کر دی کہ دین کو بچائے دائمی راؤ عزیمت پر چلنا پڑتا ہے ظاہری اور فوری کامیابی کی بجائے دائمی و آخری کا میابی بہت بہتر ہے ماسٹر عبدالمالک نے اس موقع پر کہا کے حضرت اما م حسین نے شاعرفرزوق کے جواب میں فرمایا تھا کہ ہربات اللہ کے شکر گزار ہو ں گے اور اگر قضاکے الہیٰ ہمارے مطلب کے خلاف ہو ئی تو انسان کے لئے یہی کافی ہے کہ اس کی نیت میں خلوس اور دل میں پار سائی ہو امام حسین کے اس قول سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ آپ کا مقصد بادشاہت،چاہ منصب مال ودولت کاحصول نہ تھا بلکہ آپ اعلائے کلمہ حق کی سر بلندی کے لئے نکائے تھے تاریخ گواہ ہے یزید امام حسین ؓ کیب خلاف جنگ عہدت بھی ہار گیا اور آپ ؓظاہر جنگ ہا ر کر بھی جیت گئے آپ کی قربیاں تمام مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہیں
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
راجہ بشارت اقبال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ضلع میرپور کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کنیلی کا اچانک دورہ،دوران تدریس اساتذہ کے بغیر گاؤن ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ضلع میرپور راجہ بشارت اقبال نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کنیلی کا اچانک دورہ کیا اس دوران اساتذہ تدریس میں مصروف پائے گئے انہوں نے طلباء کا تعلیمی جائزہ لیا اور ادارہ کے تعلیمی ماحول کو مزید بہتر بنانے کی تلقین کی بعدازاں سٹاف میٹنگ ڈی ای او راجہ بشارت اقبال نے صدر معلم و سٹاف کو دوران تدریس گاؤن لگاکر تدریس کرنے کے سختی سے احکامات صادر فرمائے انہوں نے کہاکہ سکول کے تعلیمی ماحول کو مزید بہتر اور جدید طریقہ پر استوار کیا جائے تاکہ مستقبل کے معماروں کو معیار تعلیم میسر ہو انہوں نے مزید کہاکہ جہاں تک میری معاونت کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں لیکن میں معیار تعلیم پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کروں گا انہوں نے مزید کہا کہ اساتذہ محنت و لگن سے اپنے فرائض منصبی ادا کریں تو معاشرے میں ان کے عزت و وقار میں مزید اضافہ ہوگا۔
ڈڈیال (نمائندہ خصوصی )
روالپنڈی کے ممتاز عالم دین علامہ تنویر احمد وارثی نے کہا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین ؓ نے میدان کربلا میں شہادتوں کی عظیم تاریخ رقم کرکے ایسی بے مثال قربانی پیش کی کہ اسے روز محشر تک ہر زمانے میں عقید توں بھری سلامی پیش کی جاتی رہے گی حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار عالیہ بہاری شریف میں صاحبزادہ پیر سید طفیل حسین شاہ بخاری کی زیر صدارت منعقدہ شہدائے کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کانفرنس سے علامہ حافظ فہیم حسین شاہ بخاری،کے ڈی چوہدری،اویس قریشی،علامہ آفتاب حسین،محمد رفیق اور دیگر نے بھی خطاب کیا علامہ تنویر احمد وارثی نے اپنی تقریر میں کہا کہ سید نا امام حسینؓ حق و صداقت کی وہ تاریخی حقیقت ہے جنہیں صدیاں گزرنے کے باوجود بھی عقیدت سے یاد رکھا جاتا ہے واقعہ کربلا در حقیقت ایک واقعہ ہی نہیں بلکہ ایک انقلاب ہے اور حضرت امام حسین ؓ ایک فکری انقلاب کا نام ہے میدان کربلا میں شہید ہونے والے آل بیت اطہار کی عظیم ہستیاں اور دیگر شہداء کی قربانیوں سے پیغام انقلاب ملتا ہے کے ڈی چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت پیر سید عبد الحسین شاہ ؒ کے دربار کے سجادہ نشین صاحبزادہ سید طفیل حسین شاہ بخاری تبلیغ دین و اشاعت اسلام کیلئے بہتر خدمات سرانجام دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر میں کربلا برپا ہے دور حاضر کی یزیدی قوتوں کی سرکوبی کیلئے حسینی جذبے کی اشد ضرورت ہے امام عالی مقام نے اپنے خاندان کی قربانی پیش کرکے اپنے نانا حضور ﷺ کے دین کے ستون گرنے سے بچا لیے انسانیت تا قیامت قربانی حسین ؓکو خراج عقیدت پیش کرتی رہے گی آخر میں پیر سید طفیل حسین شاہ بخاری نے اسلام کی سربلندی امت مسلمہ کی کامیابی نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ پاکستان کی سلامتی ا ور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کی۔
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سیاسی وسماجی راہنماؤں حاجی چودھری منظور حسین بوعہ کسی چودھری محمداعجاز بوعہ ڈھوک کیپٹن محمدسلیم چودھری محمداعظم کوٹھوی چودھری محمدموسی چودھری محمدلعل اورجوادلعل نے چودھری جاویدچودھری شاویدچودھری پرویزچودھری فیصل محمود کے والدمحترم اورپہلوان تاسب جاوید چودھری راشدجاوید کے داد ا محترم چودھری محمدنذیر کی وفات پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔