Dubai; Pakistan defence day celebrated at Emirates Ras Al Khaimah Pakistani centre
متحدہ عرب امارات راس الخیمہ پاکستانی سینٹر میں یومِ دفاع پاکستان کے سلسلہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔راجہ عاشق
متحدہ عرب امارات راس الخیمہ پاکستانی سینٹر میں یومِ دفاع پاکستان کے سلسلہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کا آغاز حافظ جمیل آمین نے تلاوت قرآن پاک سے کیا قومی ترانہ بجایا گیا اور بچوں نے ملی نغمے پیش کیے یے اور شہداء اے وطن کو سلامی پیش کی تقریب میں راجہ خیام الحق۔ رضوان الحسن ۔محمد د جاوید خان محمد طارق ۔سہیل احمد ۔سرفراز احمد چیمہ۔انعام الحق۔عبدالرحمان۔انجینئر آصف۔ظفر علی۔ڈاکٹر جاوید اسلم ۔خالد محمود۔اور دیگر بہت سے معزز مہمانان گرامی نے شرکت کی تقریب میں مہمان خصوصی راجہ راجا خیام االحق صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا آخر میں وطن کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور شہدائے وطن کے لیے خصوصی دعا کی گئی