DailyNews

Dadyal, AJK; Raja M Nisar congratulated on being elected President of union of journalist

راجہ محمد نثار کو آزاد جموں وکشمیر کا تیسری بار یونین آف جنرنلسٹ آزاد کشمیر کا صدر منتخب ہو نے پر مبار ک باد

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) ڈڈیال پریس کلب کے صدر ممبر پریس فانڈیشن آزادکشمیر ڈاکٹر محمد اسحاقاور دیگر ممبران پریس کلب نے محمد مشتاق چغتائی،وقار بشیر،شجاع الرحمن،چوہدری محمد الیاس سیکرٹری عبداللہ خان،عدنان شبیر،عبدالغفور چغتائی،نے راجہ محمد نثار کو آزاد جموں وکشمیر کا تیسری بار یونین آف جنرنلسٹ آزاد کشمیر کا صدر منتخب ہو نے پر مبار ک باداس موقع پر خطاب کرتے ہو ئے ڈاکٹر محمد اسحاق نے جنرل سیکرٹری اور دیگر عہدران کو بھی مبارک باد دی اور کہا کہ راجہ محمد نثار خان کو ان کی بہترین کارگردگی کی وجہ سے تیسری بار صدارتی زمہ داری سونپی ہے اور انھیں مبارک باددیتے ہو ئے کہا وہ صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کریں گے

Show More

Related Articles

Back to top button