DailyNews

Dadyal; Public protest rally held in Kandor, Dadyal in solidarity with Kashmiri in occupied Kashmir

ڈڈیال میں آج کنڈرو یوتھ فورم کے زیر اہتما م بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ میں مسلمانوں کے مظالم کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی گی

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) ڈڈیال میں آج کنڈرو یوتھ فورم کے زیر اہتما م بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ میں مسلمانوں کے مظالم کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی گی جو کنڈرو سے شروع ہو کر مختلف علاقوں سے خادم آبا،خیری بالا،سوچانی،تروٹہ،بھلوٹ سے ہوتی ہوئی ڈڈیال مقبول بٹ شیہدچوک ڈڈیال میں پہنچے کر جلسہ عام کی شکل اختیار گی ریلی کی قیادت چوہدری عارف تبسیم محمدنوید راجہ زریاب خان نے کی ریلی میں بھارت کے خلاف خوب نعرے لگائے جلسہ سے مقر رین نے کہا کہ مودی سرکاری بھارت میں ظالم وبربر یت کی انہتائے کر دی آج تقربیاً 25 سے زیادہ ہو گے آج کشمیر ی بھایؤں،عورتین،بچوں پر ظالم کے پہاڑا ڈھائے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ اقوم متحدہ۔اوآئی سی اور ددیگر جنتی تنظیم ہیں صرف نام کی ہے کیونکہ آج مقبوضہ کشمیر میں کرفیوہ لگاہو اہے بچے بھوک سے اور عورتین اپنے گھروں میں ہو کر رہنے گی عالمی تنظیم اس طرف توجہ ہی نہیں دے رہے مقررین میں چوہدری عارف تبسیم،راجہ زریاب،چوہدری اعتزازعارف محمد نوید مجاہدکشمیری اور ڈڈیال پریس کلب کے نائب صدر قاری اکرم نیازی نے خطاب کیا انہوں کہا کہ کشمیر کے مسلمانوں کے اظہار ساتھ یکجہتی کا مظاہر کرتے ہو ئے ہم کو صرف ریلی نہیں عملی مظاہر کر نے چاہے کیونکہ ہم چاہے کہ اپنے کشمیر یوں بھائی ساتھ تعاون کریں ہم وزیراعظم پاکستان اور پاک سے مطالبہ کرتے ہیں آج تقر بیا ًپورے کشمیر کو اپنے کنڑول میں کیا ہو اہے اقوام متحدہ کو چاہے جلد از جلد کشمیر کا حل کرائے چاہے بعد برطانیہ سے ٹیلی فونک سے خطاب کرتے ہو ئے نمبر دارزوہب نے کہا ہم نے برطانیہ میں میں احتجاجی ریلی نکالی ہیں ہم بھارت کویہ سے کہنے چاہتے آج تم بھارت میں فوج کے زریعے نہتے کشمیریوں پر ظالم وستم ڈھائے جارہاہو لیکن اقوام عالم نے خاموشی اختیار کی ہو ئی عورتین بچوں نہتے سکول بند اور ہسپتال میں علاج نام کی کو ئی چیز نہیں ہے اس حل صر ف جہاد ہی ہے آخر میں سید خالد حسین شاہ کی دعاکی جس میں کشمیر یوں مسلمانوں کو آزادہ نصیب ہو آمین


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد میں وزیراعظم پاکستان کے حکم مطابق دن 12سے لیکر 12:30تک مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیر یو ں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہر کیا گیا ادارہ کے تمام سٹاف اور طلبہ نے سکول سے لیکر بازار تک ایک عظیم ایشان ریلی نکالی طلبہ نے ہاتھوں میں پوسٹر اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرے درج تھے ریلی کے دوران سٹاف اور طلبہ نے خوب نعرے بازی کی اس موقع پر صدر معلم مرزا عبدالسلام نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ دن دور نہیں ہے اب انشاء اللہ کشمیر ضرور اور جلد آزاد ہو گا اور کشمیر ی اپنی مرضی سے زندگی گزار سکیں گے جو غاصبانہ رویہ اپنا رکھا ہے وہ جلد ختم ہو نے والے ہے ماسٹر عبدالمالکنے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت نے غیر قانونی طور پرپچھلے 25دنوں کشمیرمیں کرفیوہ لگا رکھا ہے اور وہاں پر موجود مظلوم کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن کر رکھی ہے عالمی طاقتوں کو چاہے کہ وہ بھارت پر دباؤ ڈالے کر کرفیوفوری طور پر ختم کیا ماسٹر محمد بنارس نے کہا کہ کشمیرصرف کشمیر یوں کا ہے اور بھارت نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اب بہت جلد ہماری بہادر فوج کشمیر کو آزادکرائے گیااکاؤنٹنٹ ندیم خان آفریدی نے کہا کہ اب ہم سب پر جہاد فرض ہو گیا ہے اور ہر کشمیری آر کا ہو یا پار کا وہ جہاد کیلئے تیار ہے اور اپنی بہادرفوج کے ساتھ کھڑا ہے آخر میں ادارہ ھذاکے قاری یاسر عرفات نے ملک اور کشمیر کے امن وسلامتی اور قیدوبند کشمیریوں کی آزادی کے لئے دعاکروائی


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) آزاد جموں وکشمیر یونین آف جنرنلسٹ کے مرکزی صدر کی ہدایت پر ڈڈیال پریس کلب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وبربریت قتل غارت سوزمظالم کے خلاف ڈڈیال پر یس کلب کے زیر اہتما م کمرشیل چوک ڈڈیال میں بھارت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گی ریلی کی قیادت ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق،سنیئر نائب صدر عبداللہ خان عبدالغفور چغتائی،قاری اکرم نیازی،وقار بشیر،طارق عقیل،عبدالغفورچغتائی ودیگر نے کی احتجاجی ریلی نے بازار کا چکر لگانے کے بعد جلسہ عام کی شکل اختیار کی گئی جلسہ عام ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق نے بھارت کو انپے جنگی جنون ختم کرنے ہو گا اور مذکرات کی میزپر آنے ہو گا بھارت کے اس آپشن سوا کو ئی حل نہیں ہے

Show More

Related Articles

Back to top button