DailyNewsKallar Syedan

Wallima of Sohaib Arshad Butt celebrated in village Mangloora (See video)

صہب ارشد بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے،دعوت ولیمہ کا انعقاد

منگلورہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔محمد ارشد بٹ کے فرزند ارجمند،تاجر محمد شبیر بٹ کے بھتیجے،صہب ارشد بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،دوست و احباب اور رشتے داروں کے اعزاز میں دعوت ولیمہ کا انعقاد کلر سیداں کے مقامی شادی ہال میں کیا گیا،جس میں،حاجی صوبیدار غلام ربانی،ماسٹر عبد الرشید وینس،بابر شہزاد منگال،سینئر صحافی اکرام الحق قریشی،راجہ محمد جاوید،جاوید اقبال پرنس،پرنسپل محمد توقیر اعوان سمیت بڑی تعداد میں سیاسی،سماجی شخصیات اور دوست و احباب اور رشتے داروں نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button