DailyNews
Dadyal, AJK; Qazi Gull Abbass announces to leave Afsar Shahid and support Ch Liaqut Ali advocate at future election
یونین کونسل کٹھاڑ کے پچوانہ کی سیاسی وسماجی شخصیت قاضی گل عباس نے سابق وزیر حکومت افسر شاہد کا ساتھ چھوڑ کر امیدوار اسمبلی حلقہ ڈڈیال چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کردیا
ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) یونین کونسل کٹھاڑ کے پچوانہ کی سیاسی وسماجی شخصیت قاضی گل عباس نے سابق وزیر حکومت افسر شاہد کا ساتھ چھوڑ کر امیدوار اسمبلی حلقہ ڈڈیال چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ کے الیکشن لڑنے کے اعلان کے ساتھ ہی اہم شخصیات نے ان سے رابط کر کے آئندہ الیکشن میں حمایت کی یقین دہانی کروا دی آنے والے دنوں میں بڑے سیاسی گروپ چوہدری لیاقت کی حمایت کا اعلان کرینگے چوہدری لیاقت ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کرنے والے قاضی گل عباس نے کہا کہ ڈڈیال کی عوام عرصہ ڈڈیال کی عوام کے حقوق غضب کرنے والے ٹولے سے مایوس ہیں اورسیز کا حلقہ مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے کہ تھانے کچہری میں عوام کو انصاف ملنا خواب بن گیا ہے چوہدری لیاقت علی نے جس طرح 31سالہ تعلیمی خدمات انجام دے کر ڈڈیال کے جوانوں کو تعلیم سے اراستہ کر کے اعلیٰ عہدوں تک پہنچایا امید ہے کہ الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے ڈڈیال کو بھی ترقی یافتہ تحصیل بنائینگے قاضی عباس نے کہا کہ افسر شاہد کا تین الیکشن میں ساتھ دیا لیکن انہوں نے مایوس کیا اس موقع پر چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ نے کہا کہ میں حلقہ کی عوام کو یقین دلاتاہوں کہ احتساب کا عمل غیر جانبدار بنا کر کرپٹ ٹولے سے پائی پائی کا حساب لونگا انہوں کہا کہ مخالف امیدواروں سے برابری کی بنیاد پر سلوک کرتے ہو ئے ان کو عوام سے محروم کرونگا۔۔۔
ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
ڈڈیال پریس کلب کا مشاورتی اجلاس سنیئر نائب صدر عبداللہ خان کی صدارت میں منعقد مقام ہوٹل میں ہوا جس ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق نے خطاب کرتے ہو اکہا کہ سنیئر نائب صدر کی صدارت میں مشاروتی اجلاس کی صدارت میں ڈڈیال پریس کلب میں مزید نئے شامل ہو نے والے کہنے پر آئند اجلاس میں اہم فیصلہ کرنے تھا کون کون سے لوگ وڈڈیال پریس کلب کو ممبر شب حاصل کر ے اجلاس میں حکیم طارق حسین قاری اکرم نیازی،وقار بشیر علاوہ اس میں صدر پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق نے کہا کہ مشاورتی اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے سربراہ اور جملہ لوگوں کو آگاہ کریں گے
ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
چوہدری ابرار پرویز کے چھوٹے بھائی چوہدری آفاق پرویز گزشتہ روز ازوواج منسلک سے ہو گے ان کی بارات چلایار سے براستہ راجدھانی پارک میں پہنچی تو میزبان نے باراتی کا شاندار استقبال کیا خیر مقدم کیا تقر بیاایک کھٹنے فوٹوشیشن کے بعد باراتی کی ریفرشمنٹ کی اس موقع پر بھائی ابرارپرویزاور چاچا رفیق خالق نے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا اور بعد میں ڈڈیال شہر کے مشہور میراج حال قیصریونس میں دعوت ولیمہ کی تقر یب منعقد ہو ئی دعوت ولیمہ میں مقامی کمینونٹی چلایا ر سے چوہدری محمد صدیق،چوہدری کبیر،چوہدری اظہر آف راجد ھانی ڈڈیا ل سے ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد اسحاق،فارسٹگارڈ محمد مشتاق،طارق عقیل،چوہدری فرید خایق،عتیق رفیق برطانیہ عریزاقارب دیگر رشتہ داروں نے شرکت کی چوہدری ابرار پرویز نے تمام مہمان کا شکریہ ادا کیا