موہڑہ نگڑیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی عرس کی تقریبات کا بہترین انتظام کیا گیا،جس میں تمام پوٹھوار ی ایونٹ شامل تھے،ویڈیو میں آپ میلے کی رونقیں اور آخر میں قوالی سے لطف اٹھائیے۔
پیر سید اصغر علی شاہ بخاری ؒ کے عرس کی تقریب سہوٹ بدال میں
Pir Syed Asghar Ali Shah Bukhari urs Mubarak in Sahot Badhal (See video report)
سہوٹ بدال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔گزشتہ سالوں ی طرح امسال بھی نمبردار راجہ محمد بشیر کی جانب سے عرس کے سلسلے میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں اہلیان علاقہ کے لئے لنگر کا خصوصی انتظام کیا جاتا ہے۔