پنڈوڑہ ہر دو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔چوہدری محمد نذیر کے صاحبزادے،چوہدری محمد فیصل ہانگ کانگ کے برادر اصغر،چوہدری انصر ہانگ کانگ،چوہدری وقار یو کے،چوہدری ارشد ہانگ کانگ،چوہدری ساجد یو کے،چوہدری مسکین یو کے، چوہدری غلام ہانگ کانگ،چوہدری طالب ہانگ کانگ کے بھانجے،کلر سیداں کے نواحی گاؤں پنڈوڑہ ہر دو کے رہائشی چوہدری محمد قیصر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،دوست و احباب اور اور رشتے داروں کے اعزاز میں دعوت ولیمہ کا اہتما کیا گیا،جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وائس چیئرمین راجہ عرفان ایڈووکیٹ سمیت دوست و احباب نے شرکت کی۔